Hook
More breakout videos from this creator.
صرف آپ نے 2100 روپے منتھلی دینا ہے اور آپ یہ الیکٹرک بائیک حاصل کر سکتے ہیں اگر اپ سٹوڈنٹ ہیں یا پھر اپ گورنمنٹ ٹیچر ہیں یا پھر اپ گورنمنٹ ایمپلائی ہیں تو اپ اس سکیم کے لیے ایلیجیبل ہیں اپ نے صرف اور صرف 2100 روپیہ منتھلی دینا ہے اگر اپ منیمم پرائس کی بائیک جو کہ ڈھائی لاکھ روپے ہے اگر وہ چوز کرتے ہیں تو 70000 روپیہ گورنمنٹ اپنی طرف سے سبسڈی دے رہی ہے یعنی کہ اگر بائیک کی پرائس ڈھائی لاکھ روپے ہے تو 70 ہزار روپے گورنمنٹ پے کرے گی 1 لاکھ 80 ہزار روپے اپ نے پے کرنا ہے اور وہ بھی بہت ہی اسان ایک ساتھ کے اندر اس کا ایڈوانس ہے وہ 14000 روپے ہے اور جو فی میل سٹوڈنٹ ہیں ان کے لیے ایک اور خوشخبری یہ ہے کہ ان کو وہ 14000 بھی پے نہیں کرنا ان کا وہ 14000 بھی پنجاب گورنمنٹ پے کرے گی سب سے بڑی پریشانی جو کہ ہمارے سٹوڈنٹس کو اتی ہے وہ یہ ہے کہ ہمارے پاس ڈرائیونگ لائسنس نہیں ہے اگر اپ کے پاس ڈرائیونگ لائسنس نہیں ہے پھر بھی اپ اس سکیم کے لیے ایلیجیبل ہیں اپ نے کرنا یہ ہے کہ اپ نے لرننگ پرمٹ کے لیے اپلائی کرنا ہے اور جو لرننگ پرمٹ کے فورا بعد اپ کو پی ڈی ایف جنریٹ ہوتا ہے اپ اس پی ڈی ایف کی بیس پر اپ اس سکیم کے لیے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں اور اپ اس سکیم کے لیے ایلیجیبل ہیں اگر اپ سٹوڈنٹ ہیں تو اپ کا جو کالج یونیورسٹی ہے اپ اس کے ریگولر سٹوڈنٹ ہو اور اس کالج یونیورسٹی سے ریکگنائز ہونا ضروری ہے لاسٹ ٹائم بہت سے بچے اس سکیم سے فائدہ نہیں اٹھا سکے تھے تو اس مرتبہ جو ہے 1 لاکھ بائکس ہیں اپ اس گیم سے لازمی فائدہ اٹھائیں سکرین پر اپ کو ٹوٹل شو ہو رہا ہے جو کہ پنجاب گورنمنٹ نے انٹروڈیوس کروا دیا ہے اپ اس پر جا کے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں