Hook
السلام علیکم سمرہ میں نا آپ کو یہ والا سیرم بھیج رہی ہوں ٹھیک ہے یہ ذرا دیکھ لیں اس میں ہم نے گلی کولک پلس وائٹ سیرم ڈالا ہوا ہے اور اس کے جو فائدے ہیں وہ ہیں ایکسفولیشن سکن گلو ریڈیوس پگمنٹ پورز ٹائٹننگ ایکنی بلیک ہیڈز سکن ٹیکسچر ریڈیوس فائن لائنز اور یہ جو ہے نا اس میں ہم نے گلی کولک کی کنسنٹریشن اتنی رکھی ہوئی ہے کہ روٹین میں اپ یوز کرو تو اپ کو کوئی نا سکن تھننگ کی طرف نا جائے او مائی گاڈ واٹ ڈڈ ائی جسٹ سو پلیز اس طرح کے گھر پہ بنے ہوئے سو کالڈ سیرمز کریمز ان سب سے دور رہیں یو ڈونٹ نو کہ یہ کس کس چیز سے تیار کیے جاتے ہیں اور یہ اپ کی سکن کو ڈیمج کر سکتے ہیں اپ کی سکن کو خراب کر سکتے ہیں اور لکھا ہوا ہے جی گلی کولک ایسڈ ہے اور جسٹ لک ایٹ دا پیکجنگ مطلب بھائی ار دے اپرووڈ بائے اینی ڈرمٹولوجسٹ کوئی اپ لوگوں کے پاس اس چیز کا پروف ہے کہ اپ لوگ اپنے ہاتھ سے پین سے لکھ کے گلی کولک ایسڈ بھیج رہے ہو ائی مین ار یو گائز سیریس جہالت کی انتہا ہوتی ہے پلیز یو گائز ڈونٹ فال فار سچ سکیمرز ہوتے ہیں جو کہ اپنے پیسے بنا رہے ہوتے ہیں اور بڑے معصوم سے لوگ اس طرح کے لوگوں کے سکیم میں ا جاتے ہیں اپنی سکن تباہ و برباد کر دیتے ہیں پاکستان میں کچھ ایسا ہونا چاہیے کہ جو گھر میں بننے والی چیزیں ہیں نا دے شوڈ بی بینڈ
More breakout videos from this creator.