Hook
More breakout videos from this creator.
رات کے لیے نیچرل سیرم گھر پہ بنانے کا گھریلو ٹوٹکہ بتانے جا رہا ہوں۔ اگر یہ سیرم آپ نے بنا کے استعمال کر لیا۔ اپ نے اپنی روٹین بنا لی۔ تو لوگ ٹھہر کے اپ سے پوچھیں گے اپ اپنے چہرے پہ کیا استعمال کرتے ہیں۔ سکن گلابی ہونے میں اپ کے لیے بڑا ہی مددگار ثابت ہوگا۔ رنگ بھی صاف ہو جائے گا چہرہ بھی چمک اٹھے گا اپ کا۔ اپ نے کرنا کیا ہے کہ دو چمچ ایلوویرا جیل کے لے لیں۔ ایک چمچ اس کے اندر عرق گلاب کا ڈالیں اور ادھا چمچ گلیسرین کا ڈال لیں۔ اور ایل سی کے بیج لے لیں تقریبا اتنے۔ ان کو پانی کے اندر ڈالیں اچھی طرح ابالیں تو اس کی بھی جیل بن جاتی ہے اس کو چھان کے وہ جیل بیس کے اندر شامل کر لیں۔ اور دو وٹامن ای کے کیپسول۔ ایک یا دو وٹامن ای کے کیپسول اس کے اندر شامل کر لیں۔ اچھی طرح مکس کر کے اس کو کسی بوتل کے اندر محفوظ کر لیں۔ فوراً سے استعمال نہیں کرنا۔ دو گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ٹھنڈا ہونے کے بعد اپ نے استعمال کرنا ہے۔ اپ یہ 15 یا 20 دن کا بنا کے رکھ لیں اس کے بعد اپنے چہرے پہ استعمال کریں رات کو سوتے ہوئے۔ اور اپ دیکھیں گے اپ کا چہرہ کیسے چمکتا ہے۔ اپ کا رنگ صاف ہو جائے گا سکن گلابی ہو جائے گی۔ لوگ اپ سے پوچھیں گے اپ اپنے چہرے پہ کیا استعمال کرتے ہیں۔ ملتے ہیں انشاءاللہ اگلی ویڈیو میں۔