Hook
More breakout videos from this creator.
اب آپ صرف 6530 روپے سے 6530 روپے ماہانہ دے کر برانڈ نیو ہونڈا سیریز 70 خرید سکتے ہیں۔ Atlas Honda اور Bank of Punjab نے BOP کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے لیے ہونڈا بائیکس کا انسٹالمنٹ پلان متعارف کروایا ہے۔ اس پلان میں سی ڈی 70 سے لے کر سی بی 150 ایف اسپیشل ایڈیشن تک ملٹیپل بائیکس اویلیبل ہیں۔ اگر آپ تین یا چھ منتھس کا پلان چوز کرتے ہیں تو بینک کے مطابق زیرو پرسنٹ مارک اپ اور کوئی پروسیسنگ فی نہیں ہوگی۔ ہونڈا سی ڈی 70 جس کی پرائس 155999 روپے ہے، 6 منتھس کے پلان پر صرف 26650 روپے میں مل سکتی ہے۔ اور چار سال کے پلان پر یہ صرف 6529 روپے ماہانہ پر مل جائے گی۔ اپلائی کرنے کے لیے آپ کے پاس بینک آف پنجاب کا کریڈٹ کارڈ ہونا ضروری ہے۔ اپنے رجسٹرڈ نمبر سے بی او پی ہیلپ لائن پر کال کریں اور اپنی پسند کی ہونڈا بائیک اور انسٹالمنٹ ٹینور سلیکٹ کریں۔ بینک آپ کی کریڈٹ کارڈ لمٹ اور ایلیجیبلٹی چیک کرنے کے بعد پرچیز کا کمپلیٹ پروسیس بتا دے گا۔ اور اگر آپ کے پاس بی او پی کریڈٹ کارڈ نہیں ہے تو آپ نیئرسٹ بی او پی برانچ یا بینک کی ویب سائٹ کے تھرو کریڈٹ کارڈ کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔