Hook
More breakout videos from this creator.
عثمان بھائی آپ کے آئی ڈی کارڈز کے اوپر جو ہے 28 لاکھ 66 ہزار 900 روپے کے چالان جو ہے نا وہ یہ چالان ہے. میں پھر عدالت چلا جاؤں گا. آپ کے آئی ڈی کارڈ کے اگینسٹ کتنی موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہیں اس ٹائم؟ تقریبا کوئی 2000 سے اوپر پڑا ہے. ہم نے ایک موٹر سائیکل دیکھی جو یلو لائن سے باہر رونگ پارک کھڑی تھی ہونڈا 125. ایپ کے ذریعے چیک کیا تو یہ جو نمبر تھا وہ 70 موٹر سائیکل کا نمبر تھا. جو چالان کی تعداد تھی وہ تقریبا 2813 چالان ہے. ٹریفک پولیس نے 28 لاکھ 66 ہزار 900 روپے کے ٹریفک جرمانے والی موٹر سائیکل کے مالک کو کیسے ٹریس کیا؟ جرمانوں پر شہری عثمان نے کیا موقف دیا؟ شہری کے خلاف کیا قانونی کاروائی کی جائے گی؟ ایک ایسا موٹر سائیکل سوار روکا جب اس کو چیک کیا تو وہ ڈیفالٹر بھی نکلا اور اس کے ساتھ ایک نوسر بازی والا بھی اس کا کیس تھا. یہ سارا معاملہ کیا تھا کیسے پکڑا کیسے ٹریس کیا اور یہ 28 لاکھ 66 ہزار 900 روپے کے چالان والا معاملہ کیا ہے؟ عاصم محمود صاحب یہ بتائے گا کہ آپ پٹرولنگ پہ تھے آپ یہاں پہ آتے ہیں تو یہ کیسے آپ نے دیکھا کہ ایک موٹر سائیکل سوار ہے اس کی بائیک ہے اور اس پہ 28 لاکھ 66 ہزار 900 کے چالان ہیں. ہمارے یہاں پہ ہا روڈز کے اندر ڈیوٹی ہے اور ہم سٹیو صاحب نے ایک کارڈ بنائی ہوئی ہے جس کا کام ہے ہا روڈز مارکیٹس کے اندر انکروچمنٹ کو اور رونگ پارکنگ کو ختم کرنا اور عوام و الناس کے لیے سہولیات پیدا کرنا ہے. ہم لوگ روٹین کی کاروائی کے اندر مہار روڈ مارکیٹس کے اندر موجود تھے اور جو انکروچ رونگ پارکنگ موٹر سائیکل گاڑیاں تھیں ان کے خلاف کاروائی میں مصروف عمل تھے. ہم نے ایک موٹر سائیکل دیکھی جو یہ یلو لائن سے باہر رونگ پارک کھڑی تھی اور اس کا ہینڈل لاک بھی اس کو نہیں لگا ہوا تھا. ہماری یہاں پہ کاروائی اس شیڈیول میں ہوتی ہے کہ ہم جو رونگ پارکنگ موٹر سائیکلیں ہوتی ہیں ان کو ایک پرائیویٹ کیریج کے ذریعے پک کرتے ہیں اور سیف پارکنگ جو لی پارکنگ کے انڈر ہے ان کے ہینڈ اوور کرتے ہیں. جب یہ موٹر سائیکل ہم نے اس کو پک کی تو ابھی رکشے کے اوپر ہی یہ موٹر سائیکل تھی تو یہ ایک صاحب تشریف لاتے ہیں وہ کہتے ہیں جی یہ میری موٹر سائیکل ہے اور میں دکاندار ہوں میں مارکیٹ کے اندر گیا تھا دو منٹس کے لیے. ہم کون سی بائیک تھی؟ ہونڈا 125. ہم نے اسے کہا بھائی آپ اس کی جو اونرشپ جو ہے نا وہ شو کریں اپنے ڈاکومنٹس وغیرہ دیں وہ کہتا ہے جی یہ میرے بھائی کے نام پہ موٹر سائیکل ہے یہ میرے پاس اس کے ڈاکومنٹس نہیں ہیں. جب ہم نے اس کو اپنی ایپ کے ذریعے چیک کیا جو سیف سٹی کی ایپ ہے تو یہ جو نمبر تھا وہ 70 موٹر سائیکل کا نمبر تھا اور وہ اس نے نوسر بازی سے اس کے اوپر لگایا ہوا تھا. اور وہ موٹر سائیکل 70 کسی افضل نام کی اونرشپ میں جو بندہ مرید کے رہائشی ہے اس کے نام پہ تھی اور وہ جو بیک نمبر پلیٹ پہ اس نے لگائی ہوئی تھی. ہم نے اس کو بتایا بھائی یہ تو نوسر بازی ہے آپ نے تو یہ موٹر سائیکل جعلی نمبر پلیٹ لگائی ہوئی ہے فیک نمبر پلیٹ آئی ہے تو آپ کے موٹر سائیکل کی ہے ہی نہیں اس کا ماڈل ہی نہیں آپ نے مینشن نہیں کیا ہوا. پھر اس نے بتایا کہ جی آگے فرنٹ نمبر پلیٹ پہ میں نے ماڈل لکھا ہوا ہے یہ پیچھے کسی بچے نے جو ہے نا اس کو ریمو کر دیا ہے فرنٹ نمبر پلیٹ کو جب غور سے جائزہ لیا گیا تو اس نے پینسل کے ساتھ اس کو بی لکھا ہوا تھا صرف کیمروں کے چالان سے بچنے کی وجہ سے. لیکن یہ ایک جرم ہے جو کسی بھی موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ کو جینون کو ٹیمپرڈ کرنا اس کا ماڈل نہ لکھنا اور کیمروں کی اس سے چالان بچنے کی نیت سے ہی لیکن پھر بھی یہ جرم کے زمرے میں آتا ہے. جب اس کو مزید ویریفائی کیا گیا تو پتہ چلا کہ جو اس کی جینون نمبر پلیٹس کے اگینسٹ جو اونر ہے اس کے نام پہ جس کے نام پہ سلامت پورہ جی ٹی روڈ کا رہائشی ہے اس کے جو آئی ڈی کارڈ کے اگینسٹ 66 28 لاکھ 66 ہزار 900 روپے کے چالان تھے. اور وہ جو چالان کی تعداد تھی وہ تقریبا 2813 چالان ہے. اور اسی بندے کے نام پہ جو ہے نا وہ 2354 موٹر سائیکل جو ڈفرنٹ گاڑیاں جو رجسٹرڈ تھی. جب اس بندے کو اس ڈیٹیل کا پتہ چلا وہ نو دو گیارہ ہو گیا بعد میں واپس ہی نہیں آیا. پھر ہم نے اس موٹر سائیکل کو جو ہے نا اپنے قبضہ پولیس میں لیا قبضہ پولیس میں لے کے جو ہے نا اس کو تھانے میں بند کروا دیا. جی. ناظرین وہ جس شہری محمد عثمان کے نام پر 28 لاکھ 66 ہزار 900 روپے کے ہی چالان ہیں ان کا فون نمبر ہمیں ملا ہے اور اب ہم انہیں کال کر کے دیکھتے ہیں. عثمان بھائی آپ نے ایک موٹر سائیکل سیل کی ہے. وہ بندہ جو ہے نا ایک ٹیمپرڈ نمبر پلیٹ لگا کے گھوم رہا ہے وہ جو ابھی ہمارے قبضے میں آئی ہے ہا روڈ سے اور اس کی جو ہے نا آپ کے آئی ڈی کارڈز کے اوپر جو ہے 28 لاکھ 66 ہزار 900 روپے کے چالان جو ہے نا وہ یہ چالان ہے وہ. آپ اس بارے میں ابھی آپ کو علم ہے؟ ان موٹر سائیکلوں کا کام ہے ریکارڈ نکل آئے گا سر دو منٹ میں نکل آئے گا ریکارڈ اس کا ریکارڈ ہمارے پاس سارا ہوتا ہے. اسی نمبر پہ آپ کال بیک کر سکتے ہیں اس کا ریکارڈ نکال کے کہ کس بندے نے آپ سے پرچیز کی ہے. یہ بے شمار موٹر سائیکلیں ہیں اور گاڑیاں ہیں نا بلاک بھی کرا دی ہیں جو لوگ اپنے نام پہ نہیں نا ٹرانسفر کرا رہے. جی. میں نے بے شمار گاڑیاں بلاک کرا دی ہیں. اچھا. بندہ اپنے نام پہ کرائے میری جان چھوٹے ادھر کی واردات ہو جاتی ہے موٹر سائیکل پہ ڈکیتی ہو جاتی ہے پولیس میرے پاس آ جاتی ہے. نہیں سر اس کے علاوہ بھی ہے. ریکارڈ انہیں دیتا ہوں. دیکھیں اس کے علاوہ آپ کو پتہ ہے آپ اپنا لائسنس رینیو نہیں کروا سکتے آپ کہیں آؤٹ آف کنٹری نہیں جا سکتے آپ کے آئی ڈی کارڈ کے بڑے مسئلے مسائل ہیں آپ کریکٹر سرٹیفکیٹ بنوانے کے لیے جائیں دین بھی آپ وہ نہیں بنوا سکتے. ہزارانہ تو آپ مجھے کوئی مشورہ دے دیں میں کیا کروں یہ جس ٹائم کے بعد ہے نا ہمارا کام تھا یہ جو بائیو میٹرک جو آئی ہے 2021 میں جی. اس سے پہلے بائیو میٹرک نہیں تھی ہوتی. جی جی وہ سمجھ لیں کہ کسٹمر نے 2010 11 کے ابھی 2005 6 کی موٹر سائیکلیں بھی ہمارے میرے والد صاحب کے نام پہ ہیں جو لوگوں نے نام ہی نہیں کرائی. اس میں اب میں اتنا تنگ ہوا تھا میں نے پیچھے بڑی اپنا کوئی بھائی تھے آپ جیسی تعلق ہے ان سے کیا ہے کہ ان کو بیچ میں ڈال کے میں نے موٹر سائیکلیں بے شمار اور گاڑیاں بلاک کرائی ہیں. آپ کو پتہ ہے کہ آپ کے آئی ڈی کارڈ کے اگینسٹ کتنی موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہیں اس ٹائم؟ اس ٹائم بھی میں نے ایک سائیڈ سے پتہ کیا تھا تقریبا کوئی 2000 سے اوپر پڑا ہے. ہاں جی 2354 موٹر سائیکلیں رجسٹرڈ ہیں آپ کے نام پہ. ہاں 2400 تقریبا اتنی ہے بالکل. ہاں تو اس کا آپ نے کیا آٹھ ہزار تھی یہ تو اب لوگوں نے کرا کرا کے اتنی رہ گئی ہیں اب میری کوشش ہے کہ یہ بھی لوگ نام کرائے اپنے آگے. چلیں اس کا کمیاضہ تو پھر آپ کو ہی بھگتنا پڑ رہا ہے نا عثمان بھائی. سر مجھے کیا میں اپنا پھر عدالت چلا جاؤں گا میرا تو کوئی میرے سے کیا میں نے کوئی لڑا ہے کوئی جرم تو نہیں کر دیا کہ اپنا موٹر سائیکلیں تو لوگوں کا کام ہے نا نام کروائے اپنے میں نے بائیو میٹرک دینی ہے میں دی جاؤں گا. جی چلیں بہتر ہو گیا جی کائنڈلی ہمیں یہ بتائیے گا اس کی ڈیٹیل جو میں آپ کے نمبر پہ واٹس ایپ کر رہا ہوں. میں آپ کو یہ بتا دیتا ہوں. وہ جو آپ نے ہونڈا 125 موٹر سائیکل پکڑی ہے جس کے آگے بھی نمبر پلیٹ جالی تھا پیچھے بھی نمبر پلیٹ جالی تھا اس کا اصلی نمبر پلیٹ کون سا تھا؟ اس کا جو فرنٹ پہ لکھا گیا نمبر پلیٹ تھا وہ اس کا جینون نمبر تھا لیکن وہ اس میں اس میں بھی اس میں جو ماڈل تھا نا وہ پینسل کے ساتھ لکھا ہے جو کہ وہ بھی جرم ہے کیونکہ وہ بھی وزیبل نہیں تھا نمایاں نہیں تھا جب اس کو غور سے دیکھیں تو پھر پتہ چلتا تھا تو اس کے ایکچولی اس کی دونوں فرنٹ اور بیک نمبر پلیٹ دونوں ہی جالی ہیں فیک ہیں اور ٹیمپرڈ ہیں. موٹر سائیکل سوار آپ سے بہانہ لگا کے چلا گیا کہ میں اپنے بھائی کو لے کے آ رہا ہوں ان کے نام پہ بائیک ہے. جی جی تو کیا اس نے بتایا تھا میرا بھائی جو ہے اسی کے نام پہ یہ سارے ای چالان ہے سارا معاملہ اسی کے نام پہ اس کا نام عثمان تو نہیں ہے؟ نہیں اس نے اپنے بھائی کا نام ہمیں وہ موقع پہ نہیں بتایا اس نے کہا جی میں اپنے بھائی کو اور اصل جو اس کی بکس ہیں وہ لے کے ابھی آتا ہوں لیکن ابھی تک وہ پلٹ کے بھائی واپس نہیں آئے. صحیح ہے تو آپ نے اس شہری سے پوچھا نہیں کہ تم یہ جو ہے نمبر پلیٹ کے ساتھ ٹیمپرنگ کرتے ہو اور پھر آگے بھی تمہارا مسئلہ ہے یہ اتنے ای چالان بھی تمہارے آ رہے ہیں تم کرتے کیا ہو بار بار کیوں ای چالان کی وائلیشن کرتے ہو؟ ایکچولی آپ نے ہماری سوسائٹی کے اندر یہ ایک عمل دیکھا ہوگا جو نوسر باز ہوتے ہیں نا یہ اپنے آپ کو اوور سمارٹ سمجھتے ہیں موقع کے اوپر ہر بندے کو پتہ ہوتا ہے کہ میں تھوڑا سا جو ہے نا واویلا اکٹھا کروں گا پبلک اکٹھی ہو جائے گی ہم جو پولیس آفیسر ہے موقع کے اوپر اس کو اس کے کار سرکار سے روکوں گا یہ تھوڑا سا پریشر بلڈ کروں گا تو یہ پریشرائز ہو کے جو ہے نا وہ مجھے میری موٹر سائیکل واپس کر دیں گے اس نے ایسا کرنے کی کوشش کی میں نے اس کی ایک سیلفی جو میرے پاس موبائل میں سیو ہے میں نے اس کی لی ہے لیکن نوسر باز کو جیسے ہی اس کی ہوا نکلی اور نو دو گیارہ ہو گیا فوری پھر ہم نے اس معاملے کی واپس جو ہے اپنے سینئر افسران کے نوٹس میں دیا ہے تاکہ سر یہ میٹرز ہے اور یہ معاملات ہیں اس کو جو ہے نا وہ ڈیپلی پھر لک اپٹر کیا جائے جیسے اپنی جو ہے ہمارے افسران کی طرف سے ہمیں حکم ملے گا اس کے مطابق اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی. سر چونکہ ایک تو نمبر کی ٹیمپرنگ تھی نمبر بھی غلط لگایا ہوا تھا وہ شہری فرار بھی ہو گیا ہے تو کیا جب پکڑا جائے گا اس کے خلاف ایف آئی آر ہوگی اور یہ بتائیں اس موٹر سائیکل پر تو نہیں کوئی ایف آئی آر تھی یا کوئی چوری کی موٹر سائیکل تو نہیں تھی؟ ایک تو جو موٹر سائیکل کے اوپر نمبر پلیٹ ٹیمپرڈ لگا دینا ہی جرم ہے اس موٹر سائیکل کے اوپر ایف آئی آر تو ہونی ہی ہونی ہے آگے جو بندہ اوریجنل ہے ابھی تو یہ پتہ چلے گا کہ وہ جو اصل مالک ہے اس نے آیا کہ ان کے نام کو ان کو بیچا ہوا ہے ٹرانسفر کیا ہوا ہے یا کیا کیا ابھی تک اس کی اونرشپ میں ہے اگر تو اس کا رئیل برادر ہوا اور اسی کے نام پہ موٹر سائیکل ہوئی پھر دین تو پھر اسی کے خلاف بھی کاروائی بنتی ہے لیکن جو موقع پہ بندہ موجود ہے اس کے اوپر خلاف تو 100 پرسنٹ ایف آئی آر لانچ ہوگی انشاءاللہ. ابھی وہ وانٹڈ میں ہوگا مطلب کوئی چلا گیا بھاگ گیا ہے اس کی تفصیلات آپ نے لے لی ہیں کیسے پکڑیں گے اس کو؟ اس کی پکچر ہے ہمارے پاس ابھی جتنے بھی یہاں پہ یونینز کے ممبران ہیں صدر ہیں ان کو ہم نے انفارم کیا ہے اپنے سینئر افسران کے حکم کی ڈائریکشنز کے اوپر ان کو انفارم کیا ہے اور پتہ کر رہے ہیں پتہ جو کر رہے ہیں جیسے ہی ان سے انشاءاللہ تعالی اس کا پتہ چلتا ہے لازمی اس کو جو ہے نا اریسٹ کیا جائے گا مزید جو ہے نا ایس ایچ او جو کنسرننگ ایس ایچ او ہیں پی ایس کے ان کو بھی انفارم کر دیا اس کی بابت.