Hook
More breakout videos from this creator.
آج تک ہم نے جو ہے ایسا زہر نہیں دیکھا ہے جو 10، 15 منٹ میں بھینسیں جو ہیں بالکل ہلاک ہو گئی ہیں۔ اور میری جتنی تھیں 6 لاکھ سے 8 لاکھ کے درمیان تھیں۔ ساری پریگننٹ تھیں جو بھینسیں تھیں کوئی 6 مہینے کی، 8 مہینے کی، 10 مہینے کی۔ میرے جانوروں کا معدہ واش کیوں نہیں کیا گیا؟ لائیو سٹاک والوں نے سب سے پہلے یہ کام کیوں نہیں کیا؟ لیا میں پیر تصور شاہ کی 15 بھینسوں کو کسی نے مبینہ طور پر زہر دے کر مار ڈالا۔ زہر دینے والا کون اور ایسا کیوں کیا؟ پیر صاحب کیا کہنا چاہیں گے اس افسوسناک واقعہ پہ یہ کیسے پیش آیا؟ جی یہ 30 تاریخ کا واقعہ ہے شام 4 بجے میں فارمیسی پہ بیٹھا تھا مجھے گھر سے کال آئی کہ آپ کی ایک جو بھینس ہے وہ اس کی طبیعت جو ہے وہ اپ سیٹ ہے۔ میں نے کہا ہے اگر ایزی ہے تو ٹھیک ہے نہیں تو اس کو ذبح کر کے اللہ کے نام کی خیرات بانٹ دیں۔ تو جب ان کو میں ذبح کیا گیا تو اس وقت وہ نارمل نظر آ رہی تھی اس کا بس پیٹ پھولا ہوا تھا۔ اور پھر جب میں یہاں پہ گھر پہنچا میں نے دودھ پیا ہے اور اس کے بعد واپس آیا تو دوسری بھینس جو ہے پھر گر گئی۔ پھر تیسری گر گئی 15 منٹ میں میری تین بھینسیں جو ہیں بالکل ہلاک ہو گئی اور ان کے اوپر جو ہے چھری وہ ذبح نہیں ہو سکی ہیں۔ پھر میں نے 15 پہ کال کی۔ اس کے بعد پھر میں نے جو ہے لائیو سٹاک کو کال کی لائیو سٹاک والوں نے اٹینڈ نہیں کیا ہے فون پھر میں نے سوشل میڈیا کا جو ہے میں نے تھوڑا سہارا لیا ہے۔ پھر سوشل میڈیا والوں نے ڈی ایل او کو کال کی ڈی ایل او نے ایک ڈاکٹر الیاس کندی کو بھیجا ہے کیونکہ جب زہر ملتی ہے کسی قسم کی پوائزن ہو تو سب سے پہلے جو ہے جانور ہو چاہے وہ انسان ہو اس کا معدہ واش کیا جاتا ہے۔ میرے جانوروں کا معدہ واش کیوں نہیں کیا گیا؟ ایک جٹ بندہ جو جانور رکھتا ہے ایک عام سا ڈاکٹر جو علاقے کا تھا وہ بتا رہا ہے کہ جو ہے آپ کے جانوروں کو جو ہے پوائزن دی گئی ہے اور سخت قسم کی۔ اور جو ہے انہوں نے لائیو سٹاک والوں نے سب سے پہلے یہ کام کیوں نہیں کیا؟ اگر ہمارے سٹی میں ہمارے ضلع میں یہ جو ہے معدہ واش نہیں ہوتا ہے تو پھر تو میں ان کو کچھ کوئی بات نہیں کرنا چاہتا۔ اگر معدہ واش ایک عام ڈاکٹر بھی کر لیتا ہے تو میرے جانوروں کا معدہ واش کیوں نہیں ہوا؟ ڈھائی بجے انہوں نے کہا ہے آپ کے باقی سارے سارے جانور جو ہیں وہ ریکور ہو چکے ہیں۔ تو ڈھائی بجے کے بعد جو ہے یہ ڈاکٹر بھی چلے گئے 15 بھی چلی گئی سوشل میڈیا والی جو ٹیمیں آئیں وہ بھی چلی گئیں۔ اس کے نیکسٹ 15 منٹ میں جو ہے ایک چوتھی بھینس جو وہ اس کے وہ ایکسپائر ہو گئی اور پھر دو گھنٹے بعد میری چار بھینسیں جو ہیں پریگننٹ تھیں وہ ایکسپائر ہو گئیں۔ دو گھنٹے بعد صبح ہو گئی دو گھنٹے بعد پھر ان کی ٹیم لائیو سٹاک والوں کی آ گئی۔ انہوں نے کہا ہے اب آپ کی چار بھینسیں جو ہیں نا بالکل وہ جو ہیں وہ اوکے ہیں خطرے سے باہر ہو چکی ہیں۔ آپ ان کو تھوڑا باہر لے جائیں باہر لے کے گئے اور انہوں نے ٹریٹمنٹ کرنا شروع کر دیا اور ڈھائی بجے رات کے وہ چار بھینسیں بھی ایکسپائر ہو گئیں۔ کیا کسی کے ساتھ دشمنی تھی آپ کی؟ جی قبلہ یہاں پہ ہماری ہر کسی سے ہر کسی کی کسی نہ کسی سے فیملی میں جو چھوٹی موٹی رنجش ہوتی ہے۔ میری کسی کے ساتھ کوئی اتنی بڑی رنجش نہیں ہے اور میں ہتھل وساک کوشش کر رہا تھا کہ یہ کام جو ہے یہ ہماری ہی وجہ سے وہ کسی نے یہ انسان نے کیا نہ ہو۔ اتنے بڑے جرم میں ہے اس نے جو ہے وہ اس اس کا انتخاب نہ کیا ہو۔ میری کوشش تھی کہ میرے وہ میرا جو نوکر تھا جانوروں کا اس سے غلطی ہوئی ہو میرے بھوسے میں غلطی ہو میرے جانور پانی میں غلطی ہو یعنی ہماری وجہ سے جو ہے وہ غلطی ہوئی ہو۔ لیکن جب یہاں پہ لائیو سٹاک کی ٹیم پہنچی ہے انہوں نے ساری چیزیں چیک کی ہیں پولیس نے چیک کی ہیں جو جو اور بندے تھے سب نے چیک کی ہیں تو جو بندر ہے میں آپ کو بندر میں آپ شاید آپ دکھائیں گے وہ بندر ہاں جی وہ ترتیب کے ساتھ جانور مرے ہیں اور انہوں نے جب وہ زہر پوائزن دیکھا ہے انہوں نے کہا آج تک ہم نے جو ہے ایسا زہر نہیں دیکھا ہے جو اتنی بھینس اتنی بڑی وہ جگر رکھنے والی ہوتی ہے اتنی طاقت والا جانور ہوتا ہے اور وہ 10، 15 منٹ میں ایکسپائر ہوتی گئی ہیں۔ تو میں میری ہتھل وساک کوشش تھی کہ کوئی غریب بندہ جو ہے وہ میری چھوٹی دشمنیوں میں جو ہے نہ پھنسے۔ عدالتیں قبلہ دو ہیں ایک اللہ تعالیٰ کی عدالت ہے محمد و آل محمد کی اور ایک عدالت جو ہے وہ انسانی عدالت ہے۔ آج میں چھوٹی دشمنیوں کو لے کر کسی کو جو ہے اس میں ڈال دوں اتنے بڑے جرم میں پوری زندگی اس پہ لعن طعن رہے گی لوگ اس کو برا کہیں گے کہ آپ نے جانوروں کے ساتھ ظلم کیا ہے بے زبانوں کے ساتھ ظلم کیا ہے اور میری جتنی تھیں ساری پریگننٹ تھیں جو بھینسیں تھیں کوئی 6 مہینے کی، 8 مہینے کی، 10 مہینے کی۔ اور میں ہتھل وساک میری کوشش تھی کہ یہ جرم مجھ سے ہوا ہو یا ہماری فیملی سے ہوا ہو یا کسی سے ہوا ہو۔ لیکن ڈاکٹروں نے بتایا ہے کہ زہر ہے پوائزن ہے اور بندر میں ڈالی گئی ہے اور پولیس والوں نے بھی یہی رپورٹ کی ہے 66 لاکھ کا انہوں نے لکھا ہے اپنی رپورٹ میں کہ ان کا نقصان ہو چکا ہے۔ تو میں کسی کو جو ہے ایسے اس جرم کا جو ہے وہ ارتکاب نہیں کرنا چاہتا کہ اس نے میرا کیا اس نے مجھے پتہ ہی نہیں ہے تو میں کیسے دوں؟ یہ اداروں کو چاہیے کہ وہ میری مدد کریں اس کا جو ہے جہاں پہ جو لڑکے کھیل رہے تھے ان کے ڈیٹیں نکلوائیں جہاں سے زہر ملتی ہے وہاں پہ ڈیٹیں نکلوائیں کہ کون سے جو ہے یہاں یہ پوائزن جو ہے یہ کون کون یہاں سے سیل کر رہا ہے ان کے ڈیٹیں نکلوائیں جو ان کے مالک ہیں اونر ہیں شاپس کے جو یہ یعنی زہر بھیجتے ہیں ان کا ڈیٹا چاہیے کہ ان دنوں میں کس کا اس کا رابطہ ہوا ہے۔ اچھا سر ہمیں یہ بتائیں کہ کس کس نسل کی یہاں پر آپ کے پاس بھینسیں تھیں اور ان کی کیا کیا قیمت تھی؟ ہاں جی میں نے اس دفعہ بہت اچھی بھینسیں رکھی ہیں بھینسیں تو پہلے رکھتا ہوں۔ میں نے کوشش کی ہے میں نے نیلی کی وہاں سے منگوائی ہیں اور میں نے یعنی میکسیمم جو ہے وہ 6 لاکھ سے 8 لاکھ کے درمیان تھیں۔ اور ساری ہی میں گبھن لے کے آیا ہوں یعنی پریگننٹ تھیں کوئی 2 مہینے کی، 3 مہینے کی اب وہ 6، 7 مہینے کی۔ اور بہت ہی اچھی قسم کی چوکنڈی تھیں، لمبے پوجھل والی تھیں، پتلے منہ والی تھیں اور جس طرح یہ یعنی ان کی نشانیاں ہوتی ہیں کوشش کی ہے اچھے جانور رکھیں۔ جی بالکل ناظرین یہ پیر تصور شاہ صاحب جو ہے انصاف مانگ رہے ہیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے۔ اسی کے ساتھ مجھے دیجیے اجازت اللہ حافظ۔