Hook
More breakout videos from this creator.
ماسک کے لیے کیا کرتے ہیں؟ تھوڑا سا بیسن لے لیجئے۔ ٹائٹ کرنے کے لیے اس میں ٹماٹر جوس ڈال لیجئے۔ اس کے اندر ڈال لیجئے آپ الو کا رس۔ کچے الو کا رس ڈال لیجئے۔ اور تھوڑا دہی ڈال لیجئے۔ بیسن، ٹماٹر کا رس، الو کا رس اور اس کے اندر لیمن کے بھی دو تین ڈراپس ڈال سکتے ہیں۔ روز واٹر ڈال لیں۔ اس کا اچھا سا ماسک بنائیں۔ اور لگا کے 15-20 منٹ کے بعد ڈرائی ہو اس کے بعد اپ اس کو اچھے سے موئسچرائز کریں اپ کا ایک اور ہوم فیشل ریڈی ہے۔ اپ کو کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے اور مجھے پتہ ہے جو میں بتا رہی ہوں یہ کرتے ہیں۔ کمنٹس اتے ہیں۔ ہاں جی وہ بتاتی ہیں کہ بالکل اپ یہ روز کی روٹین بنا لیں۔ اچھے سے کسی نے پوچھا کب کب؟ اپ ڈیلی کر لیں۔ میری طرف سے اجازت ہے۔ بالکل صحیح ہے۔ سکن کے اوپر کوئی سکن خراب نہیں ہوگی۔ مجھے بتائیں اپ روز کھانا کھاتے ہیں کیا اپ بیمار پڑتے ہیں؟ اپ اپنی سکن کو روز پیار کر رہے ہیں تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ بیڈ کمنٹس سننے سے تو اچھا ہے کہ سکن کو کیا ہو گیا کیونکہ اج کل تو کمپٹیشن کی دنیا ہے۔ دو تین پروگرامز میں میں یہ بول چکی ہوں میں نے کہا اتنی پروڈکٹس ہیں مارکیٹ میں ان کو خود سمجھ نہیں ا رہا ہم کون سی پروڈکٹ سب کے اندر کیمیکلز ہیں اور وہ کیمیکلز چاہے وہ رول انز ہوں وہ شیمپو ہوں وہ کریمز ہوں وہ سب اپ کی باڈی ابزرب کر رہی ہے۔ اپ یہ دیکھ لیں کہ کیمیکلز کہاں جا رہے ہیں اپ کے گردوں میں جا رہے ہیں اپ کے پھیپھڑوں میں جا رہے ہیں تو اس سے بہتر ہے کہ میں جو بتا رہی ہوں اس کے اوپر عمل کریں اپ بیسن کا استعمال کریں اپ ملتانی مٹی کا استعمال کریں یہ سارا اٹھا کے رکھ لیں۔ اور جب دل چاہے اس کو استعمال کریں۔