Hook
More breakout videos from this creator.
آپ کی اوپری جلد بالکل ختم ہو جاتی ہے تو اپ اس کو ریپیئر کرنے کے لیے ون ویک کے لیے اپ نے جو ویسلین ہے نا وہ اپنے چہرے پہ اچھی طرح لیپ کر کے رات کو سونا ہے سیون ڈیز کے لیے تاکہ اپ کی سکن جو ڈیمج کی طرف جا رہی ہے نا وہ فرسٹ ایڈ کی طرح کام کرے گا اس کے بعد میں اپ کو رات کو لگانے والی نیچرل کریم بتا دیتی ہوں کہ جو کہ اپ کو ماشاءاللہ ان کریم سے ہزار گنا زیادہ رزلٹ دے گی بہت ہی پیارا دے گی اور خوبصورت اپ کے چہرے کو کر دے گی کہ اپ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اپ کو کسی مکس کریم کی ضرورت نہیں ہے لیکن جو اپ کے پاس موجود ہے اس پہ خوش ہو جائیں جو اپ کے پاس موجود ہے اس پہ راضی رہیں میں بتا رہی ہوں ہلدی پینے سے رنگ گلابی ہوتا ہے چوکندر کا استعمال کریں اس کو اپنی چکس کے اوپر ایز ا ٹینٹ بھی یوز کر سکتے ہیں تو پہلے میں اپ کو یہ بتاتی ہوں کہ اپ نے رات کی کریم کیسے بنانی ہے اپ نے چیہ سیڈ لے لینے ہیں ایک چمچ چیہ سیڈ کو اپ نے ایک کپ پانی کو بوائل کر کے ایک چمچ یا سیڈ ڈال دیں وہ گاڑھا ہونا شروع ہو جائے گا گاڑھا ہونا شروع ہو جائے تو ان کا جیل ریلیز ہوگا اپ نے کپڑے کے یا اس کے اندر سٹینر کے اندر اس کا جیل جو ہے نا وہ نکال لینا ہے ایک بوٹل کے اندر وہ اپ سمجھیں کولاجن کا خزانہ مل گیا اپ کو اس سے پیاری کریم جو ہے وہ کم کم ہی بنتی ہے اس کے اندر اپ نے تین وٹامن ای کے جو ہے وہ قطرے ڈالنے ہیں تھوڑا سا چوکندر کا جوس ڈال لیں اس کو اپ چمچ کے ساتھ اچھا سا مکس کرنے کے بعد اس کو رکھ لیں وہ جیل اپ کو نیچرل بوٹاکس بھی دے گا خوبصورتی بھی دے گا رات کو اپ نے اس کریم کا ہاتھوں اور چہرے پہ استعمال کرنا ہے اور اپ نے دو ہفتے بعد بتانا ہے کہ اپ کو کیا رزلٹ ملے ماشاءاللہ