Hook
اگر آپ روزے رسول پر جا کر اپنا عاجزانہ سلام دینا چاہتے ہیں تو ایک چھوٹا سا شارٹ کٹ ہے جو میں آج اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں یہ وہ کام ہے جو میں نے پریکٹیکلی خود کیا پچھلے 36 ہفتوں میں ہر جمعے کی نماز پڑھنے کے بعد مسجد سے نکلتے ہی میں نے ایک ویڈیو بنانی اور اس میں بولنا کہ اپنے آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے اوپر درود و سلام بھیجو 15 سیکنڈ لگتے ہیں اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید اللہم بارک علی محمد وعلی ال محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید اس کے بعد دو دعائیں کرنی ایک اللہ تعالی سے اللہ کی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت یہ مانگنا اور دوسرا یہ کہ یہ درود جو میں خود پڑھ رہا ہوں اور اپنے ساتھ سوشل میڈیا پہ اپنے تمام فٹ فلکس فیملی اور کمیونٹی کو پڑھنے کا کہہ رہا ہوں اس کے صدقے مجھے روزے رسول پر حاضری دینے کے لیے اپنے ماں اور باپ کے ساتھ بلائیے گا 36 ہفتے لگے الحمدللہ ثم الحمدللہ لاسٹ رمضان تھا اس میں میں نے حاضری کی تھی تب سے لے کے اب تک کنٹینیوٹی کے اندر مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست تو یہ کنٹینیوٹی کے اندر میں نے ویڈیوز بنائی اور ہر جمعے کی نماز کے بعد میں نے اپ لوگوں کو بلایا کی نماز پڑھیں اللہ کو راضی کریں استغفار پڑھیں آیت کریمہ پڑھیں خوش رہنے کی اور سکون میں رہنے کی کچھ وظیفے بتائے اور وہ ساری چیزیں اچھی باتیں کی جو انرجی میں دے سکتا تھا یونیورسٹی کو 17 کو میں نے اپنی والدہ کے ساتھ والد صاحب کے ساتھ انشاءاللہ حاضری کروں گا اللہ قبول فرمائے اپ لوگوں کی بھی بلائیے گا
More breakout videos from this creator.