Hook
درود شریف پڑھنے کا میں اپ لوگوں سے عرض کرتا تھا الحمدللہ 36 ہفتوں تک ہر جمعہ میں نے ایک ویڈیو بنائی کہ درود شریف پڑھیں اس کے بدلے میں دو چیزیں مانگیں ایک حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے میری شفاعت کریں اور دوسرا روضہ رسول پہ میں اپنی والدہ کا ہاتھ پکڑ کے انشاءاللہ انشاءاللہ سلام دوں الحمدللہ وی ار گوئنگ ان دی 17th تھرسڈے کو جا رہے ہیں اپ لوگوں کے لیے دعا کر رہے ہیں اللہ تعالی سے امیدیں انسان کی جب تک قائم ہیں نا تب تک یہ کشتی چل رہی ہے کہتے ہیں جب سارے دروازے بند ہو جاتے ہیں اور جب اندھیرا ہوتا ہے اور جب کوئی اپشن نہیں نظر اتا توکل کا امتحان وہیں ہوتا ہے میری جیب اگر بھری بھی ہے میرے پاس پیسے ہیں میرے پاس طاقت ہے میرے پاس صحت ہے پھر کون سا توکل توکل تو سٹارٹ ہی وہیں سے ہوتا ہے جب اپ کے لیے سارے دروازے بند ہو جاتے ہیں اور دنیا والے اپ کو بتا رہے ہوتے ہیں اویس اپ کا کچھ نہیں ہونے والا اور وہیں ایک مسکراہٹ سے میں اپنے رب کو دیکھوں اسمان کی طرف اور بولوں اللہ تو تو ہے نا جس نے اللہ کو اپنا وکیل بنایا کفیل اللہ تعالی کی ذات ہمارے سے بہت محبت کرتی ہے ہمیں ڈوبنے نہیں دے گی اللہ تعالی قران شریف میں فرماتا ہے ان اللہ مع الصابرین اور صبر ہمارے لیے کیا ہے خاموش ہو گئے صبر یہ نہیں ہے صبر یہ ہے کہ چہرے پہ خوشی ہو دل مطمئن ہو میں نے ایک جگہ پڑھا تھا شکوہ اور شکر ایک وقت میں انسان نہیں کر سکتا اب میں شکوہ کر رہا ہوں میں نے 10 دعائیں مانگی تھیں نو ہوئی ایک نہیں ہوئی میں اسی کے ساتھ جڑا رہا نو دعائیں قبول ہوئی اس کا شکر نہیں کر سکا جو لوگ شکوہ کرتے ہیں یہ فائیو سیز جو میں بولتا ہوں کرائے رونا دھونا کریٹیسائز نقطہ چینی کمپیئر دو لوگوں کو جوڑنا اپنے ساتھ کمپلین ہر وقت کمپلین اور کرس بد دعا یہ فائو سیز جس پرسنلٹی کے اندر ہوں گے نا اس سے اس کی بی بی خوش ہوگی نہ اس سے اس کا شوہر خوش ہوگا نہ اس کے بچے راضی ہوں گے نہ سوسائٹی میں اس کی رسپیکٹ ہوگی نہ لوگ اس کو اچھا انسان سمجھیں گے سو اج کے بعد نہ رونا دھونا ہے نہ شکوے شکائتیں کرنی ہیں نہ قرض کر کے بد دعا دینی ہے نہ کرائے کر کے کسی کے بارے میں برا کمپلین اور کمپرومائز کرنا ہے اللہ پہ یقین رکھنا ہے اور سب اچھا کرنا ہے اج میں اپ کے سامنے بیٹھا ہوں اماں بیٹھی ہیں ڈپریشن اینگزائٹی سٹریس کے ٹیچرز بنے ہوئے ہیں فائو سال تاریکی میں میں رہا ہوں نائن سے 10 سال میری والدہ رہی ہیں ہم اج سے اپ کو ا کے لیکچرز نہیں دے رہے ہم حقیقت بتا رہے ہیں کہ جہاں اپ تھک جاتے ہو اپ ٹوٹ جاتے ہو وہاں سے رب کو جوڑنے کا سفر سٹارٹ ہوتا ہے تو اگر اپنے رب کے ہونے پہ یقین ہے تو درود شریف پڑھو نماز پڑھو ایت الکرسی پڑھو اینڈ سپیک اؤٹ یور رائٹ کسی کا ظلم نہیں کرنا مردہ لاشے مت بنو اپنے حق کے لیے اواز اٹھاؤ
More breakout videos from this creator.