Hook
آج میں یہ نہیں پوچھوں گا کہ کیا ہوا پریشان ہو میں جانتا ہوں کہ پریشان ہو اسی لیے آپ کے سامنے یہ ویڈیو آئی ہے یہ اللہ کا گھر میرے سامنے ہے میں اللہ کے گھر میں ہوں اللہ کو گواہ بنا کے آپ لوگوں کو بول رہا ہوں جب اپ اپنے تمام معاملات اپنے رب کے سپرد کر دیتے ہیں پھر میرے اللہ تبارک و تعالی کی جلال اور اتنا کریم اور اتنا رحیم ہے کہ جس نے اپنے گناہوں کو اپنی سیاحی کو اپنے اللہ کے سامنے جھک کے استغفار کیا اللہ تبارک و تعالی کی ذات جان کے موقع دے رہی ہے کہ معافی مانگیں اگر اج اپ اپنے پرابلمز کو اپنے رب کے حوالے کریں گے اپنے تمام کاموں میں اپنے رب کو اپنا وکیل بنائیں گے تو نہ اس دنیا میں نہ اس دنیا میں کبھی کوئی پریشانی ہوگی تھوڑی دیر کے لیے سوچیں اگر میرا اور اپ کا وکیل اللہ ہو تو ہمیں اس دنیا میں کوئی ہرا نہیں سکتا اج جو آزمائشیں اپ کے پاس ارہی ہیں اج سے دو سال تین سال کے بعد اپ شکر کرو گے کہ اللہ تعالی نے وہ چہرے اپ کے سامنے فاش کیے میں اپنی زندگی کا ایکسپیرینس بتاتا ہوں میں کوئی ایسی بات ایگزجریٹ نہیں کرتا میں حرم میں کھڑا ہوں احرام کی صورت میں ہوں میں چھوٹ نہیں بولتا میں محبت کرتا ہوں اپ لوگوں سے حق اور سچ کی بات اس لیے کرتا ہوں کیونکہ میں ان سارے کے سارے پیریڈ سے گزر چکا ہوں جب اپ کے دماغ کے اندر اس چیز کی کلیرٹی ا جاتی ہے کہ دنیا کا ہر کام اپنے رب کی مرضی سے ہو رہا ہے تو پھر اپ رب سے دوستی کر لیتے ہو عاشق بننا ہے محمد کا تو اللہ کے فیورٹ ہو جاؤ گے درود شریف پڑھو آیت الکرسی پڑھو آیت کریمہ پڑھو میں گناہگار ادمی ہوں لبادہ اوڑھا ہوا ہے اندر سے میں کھوکھلا ہوں اللہ کے گھر کے سامنے ا کے اپنی مغفرت کی دعا کرتا ہوں اپ لوگ بھی میری اور میری فیملی کے لیے دعا کرو اللہ سب کے مسائل مسائل حل کرو
More breakout videos from this creator.