Hook
لمبے بال جن کو بہت شوق ہے میں نے پہلے بھی بتایا تیل بھی اب میں آپ کو بتاتی ہوں ایک بہت زبردست ریمیڈی اوکے اپ نے کیا کرنا ہے اپ نے املی لے لینی ہے املی املی اس میں ایسے کوئی جادوئی راز ہیں کہ جو اپ کے بالوں کو بہت لمبا اور گھنا کرتی ہے اور وہ اپ کے بالوں کے لیے بہت اچھی ہے اوکے رات کو اپ نے ہلکا سا گھی کا تیل لینا اپ نے کوکونٹ ائل ہے کوکونٹ ائل اپ نے اتنا سا اس کو ہلکا سا اس کو سیکھ لگوا لیں ہلکا سا اس کو سیکھ لگوا لیں بے رےبل جو برداشت ہو اس کو لگانے کے بعد اپ نے جڑوں میں اچھی طرح اس کی مالش کی اور رات کو اتنی سی املی بالکل اتنی سی وہ بھگو دیں ٹھیک ہے کسی چینی کے برتن میں بھگوئے گا اس میں بھگو دیں املی کو اور اس کو چھوڑ دیں اور صبح اٹھ کر اپ نے شیمپو کر لینا ہے ٹھیک ہے جو بھی اچھا شیمپو ہے وہ اچھا کر لیا تو اب جو پانی تھا اس میں سے بیج نکالیں اس کو اور پتلا کریں یعنی کہ دو کم از کم وہ اپ کے بن جائیں جس سے اپ نے سدھ ہوتی ہیں اپنا اور اپ نے جب بال اس سے دھونے ہیں تو بالوں کو الٹا کرنا ہے سر کو نیچے کرنا ہے اور اپ نے اچھی طرح سے ان کی جڑوں میں ڈالنا ہے کنڈیشنر نہیں کرنا ٹھیک ہے وہ کھٹا پانی اپ نے نا بالوں کے اندر ڈالے رہنے دیں دو تین منٹ اپ نے مساج کیا مساج کے بعد اپ صاف پانی دوبارہ ڈالے ڈالے بالوں میں میں کہتی ہوں اپ کے ہاتھ میں نہیں ائیں گے بال اور اگر اپ نے یہ 15 دن کے بعد کر لیا یا 10 دن بعد اپ کو خود بالوں کی لینتھ بتائیں گی یہاں تھی پھر یہاں پہ ائی پھر یہاں پہ ائی کیا بات ہے
More breakout videos from this creator.