Loading video…
Hook
More breakout videos from this creator.
آپ کی لٹکی ہوئی جلد جھریوں والی جلد اور کھردری جلد اس کی خشکی ان سب کا بہترین علاج ہے بہت زبردست ہے اور یہی ریٹینول ہے چلیں بناتے ہیں السی کے بیج لے لیں تھوڑے سے پین میں تھوڑا سا پانی ڈال دیجیے اور اس کے اندر اپ دو تین چمچ چاول ڈال دیں اور اس کو اپ جو ہے نا بوائل کر لیں تھوڑی دیر بعد اس کا جیل بن جائے گا اس کو اپ سٹرین کر لیجیے اب اس کو باٹل میں بھریں اس میں وٹامن ای کا ایک ڈراپ ڈالیں اور اس کو اچھی طرح پیسٹ بنا کے اپنی فریج میں رکھ دیجیے کچھ نہیں ہوگا اس کو یہ روز اپ نے رات کو اپنے فیس پہ لگانا ہے اپ کا نیچرل جو ہے وہ ریٹینول ہے