
We didn’t find a product being promoted in this video. Its hook, format and structure below still show why it took off.
Browse products winning on TikTok🚨 غیر قانونی نمبر پلیٹس کے خلاف سیف سٹی لودھراں کا کریک ڈاؤن جاری! بغیر نمبر پلیٹ، ٹیمپرڈ اور کلون نمبر پلیٹ والی گاڑیاں نہ صرف قانون کی خلاف ورزی ہیں بلکہ جرائم پیشہ عناصر کو اپنی شناخت چھپانے کا موقع بھی فراہم کر سکتی ہیں۔ سیف سٹی لودھراں کے جدید کیمروں کے ذریعے مشکوک اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کی نشاندہی کی جا رہی ہے اور متعلقہ اداروں کے تعاون سے قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ 📢 شہری اپنی گاڑیوں پر ہمیشہ اصل اور مقررہ نمونہ نمبر پلیٹ لگائیں اور قانون کی پاسداری یقینی بنائیں۔ سیف رہیں، سیف سٹی کے ساتھ! 🚨 #SafeCityLodhran #SafeCity #Lodhran #PunjabPolice #PSCA #TrafficPolice #NumberPlate #FakeNumberPlate #TemperedNumberPlate #CloneNumberPlate #Crackdown #TrafficSafety #LawEnforcement
Promotes 1 product. Create free account to see more.
Outliers and viral hits: their videos on Overshot, all time.