Loading video…

We didn’t find a product being promoted in this video. Its hook, format and structure below still show why it took off.
Browse products winning on TikTokسیف سٹی لودھراں کے کنٹرول روم میں تعینات افسران و عملہ جدید کیمروں کے ذریعے شہر کے مختلف علاقوں، اہم شاہراہوں اور عوامی مقامات کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی اور مستعد عملے کی بدولت جرائم کی روک تھام، مشکوک سرگرمیوں کی نشاندہی اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات جاری ہیں۔ سیف سٹی لودھراں — محفوظ شہر، پُرامن معاشرہ۔ 🇵🇰 #SafeCityLodhran #LodhranPolice #PublicSafety #SafeLodhran
Promotes 1 product. Create free account to see more.
Outliers and viral hits: their videos on Overshot, all time.