
We didn’t find a product being promoted in this video. Its hook, format and structure below still show why it took off.
Browse products winning on TikTok🚗 ای چالان آپ کے نام، لیکن گاڑی آپ کی نہیں؟ اگر گاڑی فروخت کرنے کے بعد اس کی ملکیت محکمہ ایکسائز کے ریکارڈ میں منتقل نہ کروائی جائے تو ٹریفک خلاف ورزی کے ای چالان آپ کے نام آ سکتے ہیں۔ اسی طرح استعمال شدہ گاڑی خریدتے وقت گاڑی کو اپنے نام منتقل کروانے کے ساتھ اپنا درست موبائل نمبر بھی رجسٹر کروائیں اور خریداری سے پہلے واجب الادا ای چالان ضرور چیک کریں۔ 📱 اپنا موبائل نمبر اور گاڑی کا ریکارڈ بروقت اپڈیٹ کروائیں تاکہ غیر ضروری پریشانی سے بچا جا سکے۔ 🔎 ای چالان چیک کریں: echallan.psca.gop.pk 📲 Public Safety App بھی استعمال کریں۔ درست ریکارڈ، بروقت چیکنگ — محفوظ اور آسان سفر کی ضمانت! #SafeCityLodhran #PSCA #PunjabSafeCitiesAuthority #EChallan #TrafficAwareness #TrafficRules #RoadSafety #Lodhran #PunjabPolice #PublicSafety #TrafficViolation #VehicleOwnership
Promotes 1 product. Create free account to see more.
Outliers and viral hits: their videos on Overshot, all time.