Hook
وہ جو لڑکا بار بار تمہارے اور دعا کے پاس آ رہا تھا وہ کون ہے؟ اچھا وہ وہ شاویئر ہے میرا کزن۔ اچھا کزنوں کو بہت سر چڑھایا ہے تم لوگوں نے۔ اصل میں وہ ہماری پھوپھو کا اکلوتا بیٹا ہے اس کی کوئی بہن نہیں ہے وہ بچپن سے ہی ہمارے گھر بہت آتا جاتا رہا ہے بس اسی لیے۔ وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن اب وہ بڑا ہو گیا ہے۔ میرے لیے تو وہ ابھی بھی بچہ ہے۔ آئندہ تم اور دعا مجھے اس کزن کے ساتھ نظر نہ آؤ۔ میں اپنی تو گارنٹی دے سکتی ہوں لیکن میں دعا کو منع نہیں کر سکتی۔ کیوں؟ کیوں نہیں منع کر سکتی؟ کیونکہ آپ کو میرے شاویئر سے بات کرنے پہ مسئلہ ہونا چاہیے نا کہ دعا کے آپ میرے شوہر ہیں دعا کے نہیں۔ جیسے دعا تمہاری بہن ہے میں بھی اسے اپنی بہن مانتا ہوں مجھے نہیں اچھا لگتا کہ دعا بھی اس سے بات کرے۔ یہ شاویئر کہاں سے آ گیا بیچ میں کہیں اسے دعا پسند نہ آ جائے۔ ایک تو مجھے پسند بھی آئی تو کون میری سالی اگر پہلے پتہ ہوتا کہ وہ اتنی پیاری ہے سویرا سے شادی نہ کرتا۔ میری شادی پہ دعا کتنی پیاری لگ رہی تھی نا ابھی شادی کو دو دن ہوئے ہیں پھر بھی مجھے سکون نہیں ہے۔ میرا تو سویرا کی طرف دیکھنے کا دل بھی نہیں کرتا کیا کروں گا میں اب۔ شکر ہے خیر خیریت سے سویرا کی شادی ہو گئی۔ ہاں امی سویرا آپی کتنی پیاری لگ رہی تھی نا۔ ہاں یہ تو تم بالکل ٹھیک کہہ رہی ہو۔ مجھے ماز بھائی زیادہ خوش نہیں لگ رہے تھے۔ بیٹا ایسا کچھ بھی نہیں ہے یہ تمہارا وہم بھی تو ہو سکتا ہے۔ ہاں امی ہو سکتا ہے میرا وہم ہو۔ اچھا امی مجھے نا سوٹ واپس کروانے کے لیے جانا ہے بہت کھلا تھا مجھے۔ ہاں تو تم شاویئر کو کال کر کے بلا لو اور اس کے ساتھ چلی جاؤ۔ ہاں امی میں بھی یہی سوچ رہی ہوں اسے بلا لیتی ہوں ورنہ کہاں اکیلی جاؤں گی۔ ہیلو شاویئر مجھے تمہارے ساتھ ذرا بازار تک جانا ہے۔ اچھا میڈم۔ اور کوئی حکم آپ کا زیادہ فری نہ ہو کب تک آ رہے ہو؟ بس پانچ منٹ میں۔ کیا ہوا ہے آپ اتنے غصے میں کیوں ہیں آفس میں کچھ ہوا ہے؟ سویرا دعا کو کال کرو۔ کیوں کیا ہوا ہے؟ کال کرو اسے جلدی اور پوچھو وہ اس وقت کہاں ہے۔ اچھا میں کرتی ہوں کال۔ میری کال نہیں اٹھا رہی۔ ہاں اب وہ کیوں اٹھائے گی تمہاری کال وہ تمہارے اس کزن کے ساتھ گلچھڑے اڑا رہی ہے اب اس نے کیوں اٹھانی ہے تمہاری کال۔ یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں؟ میں بالکل ٹھیک کہہ رہا ہوں۔ رکیں میں امی کو کال کرتی ہوں۔ ہیلو امی کیسی ہیں آپ؟ میں ٹھیک ہوں بیٹا تم کیسی ہو؟ میں بھی ٹھیک ہوں سویرا کہاں ہے؟ سویرا شاویئر کے ساتھ ذرا بازار تک گئی ہے اپنا سوٹ واپس کروانے۔ اچھا ٹھیک بس یہی پوچھنا تھا۔ کیوں سب خیریت ہے؟ فون بند کر دیا۔ اپنی ماں کے کام چیک کرو سوٹ واپس کروانا ہے تو ماز کے ساتھ بھیج دی اپنی جوان بیٹی کو میں مر گیا ہوں مجھے نہیں کہہ سکتی وہ۔ وہ آپ کو کیوں کہے گی؟ کیونکہ میں ان کو اپنا مانتا ہوں وہ مجھے اپنا نہیں مانتی خیر میں تمہیں تمہاری ممی کے گھر چھوڑ کے آ رہا ہوں اور تم خود دعا کو سمجھاؤ کہ شدور رہیں۔ اچھا ٹھیک ہے۔ السلام علیکم امی۔ وعلیکم السلام۔ بیٹا کسے ڈھونڈ رہے ہو؟ نہیں کسی کو نہیں۔ اچھا بیٹا بیٹھو۔
More breakout videos from this creator.