Loading video…
Hook
آج میں بازار وزٹ کر رہی ہوں صرف دو روڈ سے کرواؤں گی اپ کو کیونکہ بھائی کو کچھ کام تھا وہ مارکیٹ گئے ہوئے تھے اور میں ان کا ویٹ کر رہی تھی یہاں مجھے سٹال نظر اگیا تھا مکئی اور بھٹا وغیرہ تھے سو بس پھر میں نے وہی فورا سے لیے اور مزے سے بیٹھ کے بھی انجوائے کروں گی مجھے یہ اتنے پسند ہیں نا گرم گرم کھانے کا اور پنجابی میں اسے چھلی بھی کہتے ہیں اور یہ مسٹ ہوتا ہے جب بھی مرید کے کے جاتی ہوں یہ میں لازمی کھاتی ہوں کام سے ہم لوگ فری ہو گئے تھے ابھی گھر جائیں گے اور مما نے بہت مزے کا چکن پلاؤ بنایا ہوا تھا اور اپ بھی کھا سکتے ہیں خیالوں میں اب ویڈیو کو لائک شیئر کرتے جانا فالو بھی کرنا اور میں اپنا مزے سے مینگو شیک پیوں گی ٹیک کیئر اللہ حافظ
More breakout videos from this creator.