Hook
More breakout videos from this creator.
تو میں نے اپنے اکاؤنٹ پر یہ والی ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں میں نے بتایا تھا کہ اپ اپنی سمپل سی ویڈیو پر سونگز کے لیرکس کس طرح ایڈ کر سکتے ہیں تو مجھے ایک فالوور کا کمنٹ ایا جس میں اس نے ڈیمانڈ کی ہے کہ اس والے سونگز کے لیرکس کو ایڈ کر کے دکھاؤ تو ائیں ان کی ڈیمانڈ کو پورا کرتے ہیں اور اگر اپ نے ابھی تک مجھے فالو نہیں کیا تو مجھے فالو کر لیں تاکہ اس طرح کی مزید ایڈیٹنگ ٹرکس اپ سب سے مس نہ ہو سمپلی اس کے لیے اپ نے ٹک ٹاک پر یا کسی بھی ویب سائٹ پر چلے جانا ہے وہاں پر جا کر اپ نے جو بھی اپ کو گانا چاہیے ہو اس کا نام لکھ کر اس کے اگے لکھنا ہے بلیک سکرین لیرکس ویڈیو پھر یہاں سے اپ نے اس ویڈیو کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے اس کے بعد اپ نے کیپ کٹ میں وہ والی ویڈیو کو امپورٹ کرنا ہے جس پر اپ نے یہ لیرکس لگانے ہیں ویڈیو ایڈ کرنے کے بعد اوورلے والے پارٹ میں جائیں اور یہاں پر لیرکس والی ویڈیو جو اپ نے ڈاؤن لوڈ کی ہے اس کو ایڈ کر دیں اس کے بعد اپ نے اپنی ویڈیو کو کچھ اس طریقے سے ایڈجسٹ کر لینا ہے اپ کی ویڈیو بن کر تیار ہو جائے گی اور اس طرح کی مزید ایڈیٹنگ ٹرکس کے لیے مجھے فالو کریں