Hook
More breakout videos from this creator.
اگر آپ پاکستان سے یو کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنا رہے ہو اور یہ غلطیاں کر رہے ہو تو اسی وجہ سے بہت سے لوگوں کو مونیٹائزیشن نہیں ملتی اور ٹک ٹاک لائیو کا آپشن بھی انیبل نہیں ہوتا۔ سب سے پہلی غلطی صرف ریجن چینج کرنا کافی نہیں ہے سب سے پہلے اپنے موبائل کی سم نکال دیں اگر سم لگی ہوگی تو ٹک ٹاک آپ کی اوریجنل لوکیشن ڈیٹیکٹ کر سکتا ہے اور اگر چاہتے ہیں کہ ٹک ٹاک کو یو کے لوکیشن کا کلیئر سگنل ملے تو اکاؤنٹ سیٹ اپ کے دوران یو کے وی پی این یوز کریں اور سب سے بیسٹ ناڈ وی پی این ہے۔ وی پی این ضروری نہیں ہے لیکن اگر آپ یو کے اکاؤنٹ بنا رہے ہیں تو اکاؤنٹ سیٹ اپ کے وقت یو کے وی پی این یوز کرنا مددگار ہو سکتا ہے۔ تیسری غلطی یو کے اکاؤنٹ بنا کر صرف اردو کنٹینٹ اپلوڈ مت کریں۔ اگر اردو میں ویڈیو بنا رہے ہیں تو انگلش سب ٹائٹلز ضرور ایڈ کریں اور اگر ممکن ہو انگلش وائس اوور یا کیپشنز بھی یوز کریں تاکہ کنٹینٹ یو کے اڈینس کے لیے زیادہ ایکسیبل ہو ان مسٹیکس کو اوائڈ کر کے اپ اپنا یو کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ مونیٹائز کر سکتے ہیں۔