Loading video…
Hook
More breakout videos from this creator.
تربوز کھانے کے بعد پانی نہیں پی سکتے کریلے کھانے کے بعد دودھ نہیں پی سکتے مچھلی کھانے کے بعد دہی نہیں کھا سکتے انڈے کھانے کے بعد کیلے نہیں کھا سکتے امرود کھانے کے بعد کھیرے نہیں کھا سکتے پیاز کھانے کے بعد گڑ نہیں کھا سکتے یہ ویڈیو سب کو شیئر کریں اگر آپ ساری چیزیں ایک ساتھ کھاتے ہیں آپ کی باڈی میں سوزش، الرجی، ساتھ ڈائجسٹو ایشو ہونا شروع ہو جاتے ہیں