Hook
More breakout videos from this creator.
اگر آپ Male ہیں آپ کی عمر 25 سے زیادہ ہو رہی ہے تو آپ آج سے ہی 3 Seeds کھانا شروع کر دیں سب سے پہلے ہے Flax seeds السی کے بیج السی کے بیج کا ایک چمچ آپ نے دوپہر کھانے کے بعد لینا ہے تو جیسے ہی آپ اس کو لیں گے اس سے آپ کے سپرم کون کی کوالٹی بہتر ہونا شروع ہو جائے گی اور اس کے ساتھ ساتھ اوور آل جو سپرم کون کی جتنی بھی مسئلے آ رہے ہیں وہ بہتر ہو جائیں گے نمبر ٹو ہے Halo seeds جس کو ہم Halo seeds بھی کہتے ہیں یہ آپ کے بال جھڑ کے لیے اتنی زبردست ہے اگر آپ اس کو 8 گھنٹے پانی میں بھگو کر رات کو سوتے وقت دودھ کے ساتھ لیتے ہیں تو آپ کے بال جھڑ کے لیے بہت زبردست ہے اس کو ساتھ استعمال کریں نمبر 3 ہے Chia seeds چیا سیڈز کو اگر آپ 20 سے 25 منٹ پانی میں بھگو کے رکھتے ہیں یہ اچھا سورس ہے Omega 3 کا اس کے ساتھ ساتھ یہ آپ کے لیپرڈ فربرائس کے لیے آپ کے دل کی ہیلتھ کے لیے بہت زبردست چیز ہے اس کے بعد اس میں بہت اچھا کیلشیم پایا جاتا ہے یہ آپ استعمال کریں