Hook
More breakout videos from this creator.
میں چھائیوں کے لیے بہت ہی زبردست دودھ کے ساتھ ایک ماسک بتا رہی ہوں 10 ڈیز کے اندر اپ کی چھائیاں لائٹ ہونا شروع ہو جائیں گی اور اس کے بعد انشاءاللہ ختم ہو جائیں گی اپ نے ایک نا پوٹیٹو لے لینا ہے میں نے پوٹیٹو کے سوپ بھی بہت بتائے ہیں وہ بھی چھائیوں پہ کام کرتے ہیں اپ نے ایک پوٹیٹو لے لینا ہے اس کو بوائل کر لینا ہے بوائل کر کے اس کو اچھی طرح میش کر لینا ہے میش کرنے کے بعد اپ نے اس کے اندر تھوڑا سا دودھ ڈالنا ہے پوٹیٹو ہو گیا دودھ ہو گیا اب اس کے اندر ایک بنانا ڈالنا ہے بیلیو ان می میں اپ کو بالکل گارنٹی کے ساتھ الحمدللہ یہ بول رہی ہوں اپ اس کو اچھی طرح مکس کر کے اس میں تھوڑی ہلدی ڈال کے ایک پنچ ڈال لیں اور اس کا اپلائی کریں اپنے فیس کے اوپر کوئی نقصان نہیں ہے اس کا ڈیلی کر لیں دو منٹ تو لگتے ہیں چیز بنانے میں چھائیاں لائٹ ہونا شروع ہو جائیں گی اور اس کے بعد انشاءاللہ ختم ہو جائیں گی اپ نے ایک نا پوٹیٹو لے لینا ہے میں نے پوٹیٹو کے سوپ بھی بہت بتائے ہیں وہ بھی چھائیوں پہ کام کرتے ہیں اپ نے ایک پوٹیٹو لے لینا ہے اس کو بوائل کر لینا ہے بوائل کر کے اس کو اچھی طرح میش کر لینا ہے میش کرنے کے بعد اپ نے اس کے اندر تھوڑا سا دودھ ڈالنا ہے پوٹیٹو ہو گیا دودھ ہو گیا اب اس کے اندر ایک بنانا ڈالنا ہے بیلیو ان می میں اپ کو بالکل گارنٹی کے ساتھ الحمدللہ یہ بول رہی ہوں اپ اس کو اچھی طرح مکس کر کے اس میں تھوڑی ہلدی ڈال کے ایک پنچ ڈال لیں اور اس کا اپلائی کریں اپنے فیس کے اوپر کوئی نقصان نہیں ہے اس کا ڈیلی کر لیں دو منٹ تو لگتے ہیں چیز بنانے میں