Hook
More breakout videos from this creator.
7 جادوئی ٹوٹکے ایویون کیپسول جلد اور بالوں کے لیے اسٹریچ مارکس کم کرنے کے لیے اجزاء ایویون کیپسول: 1 عدد ایلو ویرا جیل: 1 کھانے کا چمچ طریقہ کیپسول کا تیل ایلو ویرا جیل میں اچھی طرح مکس کریں، روزانہ متاثرہ پر لگا کر مساج کریں ٹپ مسلسل استعمال سے اسٹریچ مارکس کے نشانات ہلکے ہو جاتے ہیں اور جلد بہتر ہوتی ہے چمکدار جلد کے لیے ماسک اجزاء ایویون کیپسول: 1 عدد شہد: 1 چائے کا چمچ دہی: 1 کھانے کا چمچ طریقہ تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کر کے ایک پیسٹ بنائیں اس ماسک کو چہرے پر 20 منٹ تک لگائے دیں اور پھر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں فوائد یہ ماسک جلد کو قدرتی چمک دیتا ہے، نمی بحال کرتا ہے اور داغ دھبوں کو کم کرتا ہے سیاہ حلقوں کا علاج اجزاء ایویون کیپسول: 1 عدد بادام کا تیل: چند قطرے استعمال کیپسول سے تیل نکال کر بادام کے تیل میں مکس کریں رات کو سونے سے پہلے آنکھوں کے نیچے ہلکے ہاتھ سے مساج کریں مدت بہترین نتائج کے لیے روزانہ استعمال کریں چند ہفتوں میں فرق نمایاں ہوگا بالوں کی نشونما کے لیے تیل اجزاء ایویون کیپسول: 2 عدد ناریل کا تیل: 2 کھانے کے چمچ طریقہ کیپسول کا تیل نیم گرم ناریل کے تیل میں ملائیں اس تیل سے سر کی مساج کریں اور ایک گھنٹے بعد بال دھو لیں فوائد یہ تیل بالوں کو مضبوط بناتا ہے، گرنے سے روکتا ہے اور ان کی لمبائی میں اضافہ کرتا ہے پھٹی ایڑیوں کی مرمت اجزاء ایویون کیپسول: 1 عدد پیٹرولیم جیلی (ویسلین): 1 چائے کا چمچ استعمال ایویون کا تیل و یسلین میں ملا کر رات کو سونے سے پہلے پھٹی ایڑیوں پر لگائیں ٹپ لگانے کے بعد جرابیں پہن لیں تاکہ یہ اچھی طرح جذب ہو جائے اور بہتر خراب نہ ہو ہونٹوں کو نرم کرنے کے لیے اجزاء ایویون کیپسول: 1 عدد چینی: آدھا چائے کا چمچ طریقہ کیپسول کا تیل چینی میں ملا کر ایک اسکرپ بنائیں اس سے ایک منٹ تک ہونٹوں پر آہستہ سے مساج کریں اور پھر دھو لیں فوائد یہ اسکرپ مردہ جلد کو ہٹاتا ہے اور ہونٹوں کو نرم، گلابی اور صحت مند بناتا ہے