Hook
More breakout videos from this creator.
نام نہیں لوں گی لیکن ایک برانڈ ہے جس کو اتنی خوش فہمی ہے نا کہ وہ کچھ بھی نیا لانچ کرے گا اور وہ بہت زبردست ہوگا۔ پتا نہیں اتنا اوور کانفیڈنس لاتے کہاں سے ہیں بھائی؟ اسی بات پہ یاد آیا، Kababjees has launched their three new Mandis: Plain Mandi, Kababjees Platter and Rice, اور تیسری ان کی مدبی مندی جو میں نے ٹرائی کری ہے۔ صاف بات بتاؤں، اگر آپ ایکسپیکٹیشن رکھ کے Kababjees کی یہ مندی ٹرائی کر رہے ہیں، آپ امپریس ہو جائیں گے بھائی! کیونکہ میں نے ایکسپیکٹیشن نہیں رکھی تھی، but I was blown away by the quality, بھائی! یہ بہت کوالٹی کھانا دے رہے ہیں۔ The chicken was so tender, flavorful rice, تھے کھلے کھلے چاول، ایرومیٹک رائس، لٹرلی کہ آپ صرف چاول کھا رہے ہو تو بھی آپ کو اتنا زبردست ذائقہ آ رہا ہے، I am not kidding. Well-balanced flavor, very soft and succulent, well-cooked chicken. اور ساتھ میں میں نے ان کا باربی کیو پلیٹر بھی پہلی دفعہ ٹرائی کرا تھا and it was really, really good. 1500 something کا یہ کوئی پلیٹر تھا اور اس کے اندر چار پراٹھے اور یہ دو باربی کیو آئٹمز تھے، اتنے کوئی جوسی، سکولنٹ کباب تھے، میری پوری کزن گینگ کو مزہ آ گیا تھا۔ Totally recommended if you are a student, if you are a person with a budget, اسپیشلی مہینے کے اینڈ میں، worth every penny.