Hook
آپ سب 25 سال سے آپ سب جانتے ہیں جیسے کہ ہم اپنے گورائیہ برگر کے نام سے جانے جاتے ہیں ڈسکہ میں ایک نام ہے الحمدللہ ہم نے اپنی ایک خدمت ایک معیار قائم رکھا ہے لیکن آج ایک سوشل میڈیا پر ہمارے خلاف جو پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے اس کی بیسکلی جو مین وجہ ہے وہ اس کے پیچھے ایک حقیقت ہے جو میں آپ کو بتانا چاہ رہا ہوں جیسا کہ کچھ لوگ جانتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر میں آر آر سبز سبز پنجاب گرین جو ایک حکومت پنجاب کی طرف سے ایک تنظیم مہم چل رہی ہے میں اس کے تحت اپنے ٹاؤن میں جو ہے نا وہ شجرکاری کر رہا ہوں پودے لگائے ہیں میں نے اپنے گھر کے باہر بھی پودے لگائے ہیں یہ پودے لگانے کے بعد ہمارے گھر کے پاس ایک حویلی ہے ان کے جو جانور ہیں وہ وہاں پر آئے انہوں نے کئی بار انہوں نے پودے جو ہیں نا وہ کھا لیے میرے ان کو وارن کرنے کے بعد میں نے کمپلین بھی کی جس کی وجہ سے انہوں نے اس چیز کی رنجش ہوئی انہوں نے غصہ کیا اور ہمارے ساتھ بھی بدتمیزی کی اسی بنا پر اس لڑکے نے ہمارے خلاف یہ جو برگر ہے لے کر اس میں پروپیگنڈا کر کے اس میں جو ہے وہ ردوبدل کر کے ہمارے خلاف پروپیگنڈا کیا ہے ہماری محکمہ جو صحت کے محکمے ہیں یا محکمہ اعلیٰ سے سیالکوٹ سے اپیل ہے کہ وہ اس کے خلاف مکمل آزادانہ تحقیقات کروائے اور اس کی جو اس کا اس کے خلاف پروپیگنڈا کیا گیا ہے اس کے خلاف اس کی جو ہے نا مکمل آزادانہ تحقیقات کروائے
More breakout videos from this creator.