Hook
More breakout videos from this creator.
ڈسکہ/ محبت میں اسلام قبول کیا، مگر مبینہ ظلم نے سات ماہ کی حاملہ فاطمہ کو سڑکوں پر رلا دیا، بابا جی خالد محمود مکی مدنی اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے انصاف مانگ لیا..!😢 بریکنگ نیوز NEWS ALERT LIVE 52 News HD برائے راست ڈسکہ: علم کی پکار فاطمہ کی آنکھوں میں آنسو، بابا جی خالد محمود اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے انصاف کی دہائی پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 58 روپے کی معمولی کمی، نوٹیفکیشن PAKISTANI AUTHORITIES REJECT AND CLARIFY MEDIA MISATTRIBUTION REGARDING US SANCTIONS ON IRAN. FORMER US AMBASSADOR SAYS NETANYAHU EXPLOITS TURKEY TENSIONS FOR ELECTORAL GAINS. TENSIONS IN STRAIT OF HORMUZ DROP TRAFFIC TO JUST 5 CARGO VESSELS YESTERDAY. EXACT NUMBER OF US TROOPS DEPLOYED AGAINST IRAN IN STRAIT OF HORMUZ REVEALED. US SENATOR CLAIMS PRESIDENT TRUMP FACES SEVERE DIFFICULTIES IN EXITING THE IRAN WAR. IRAN DISMISSES ALLEGED CONSPIRACY TARGETING TRUMP'S SON AS COMPLETELY FALSE. ڈسکہ کے محلہ اسلام آباد کی رہائشی کرسچن انم نے محبت میں اسلام قبول کیا اور نام فاطمہ رکھا۔ دو سال ہنسی خوشی گزرنے کے بعد سسرالیوں کے ظلم و تشدد نے زندگی اجیرن کر دی۔ سات ماہ کی حاملہ فاطمہ انصاف کی تلاش میں سڑکوں پر بھٹکتی رہی۔ بالآخر 52 نیوز کے دفتر پہنچ کر بابا جی خالد محمود مکی مدنی اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے رُوبرو انصاف کی اپیل کر دی۔ میرا نام پائل انم سے فاطمہ رکھا گیا ہے۔ میں اسلام قبول کیا ہے۔ اور ایک چیز کو نہیں مانتے کہتے ہیں کہ مسلمان اپنی منڈے کی شادی کر کے میرا شوہر بھی میرا ساتھ نہیں دیتا۔ کہتے ہیں کہ تو سائن ہے۔ میں نے ان کو کہا کہ میں مسلمان ہوں میں نے کلمہ پڑھا ہے۔ اتنا تشدد کیا ہے کہ میں ساتھ کہتے ہیں یہ بچہ بھی ہمارا نہیں ہے۔ میں تشدد کیا ہے کہ میں سڑکوں پر گلی گلی در بدر ہو گئی نہ میں اپنے مذہب میں واپس جا سکتی ہوں۔ نہ میں جانا چاہتی ہوں۔ کیونکہ وہ مجھے رکھیں گے نہیں۔ لہذا میری ان کے آگے ریکویسٹ ہے اپیل ہے کہ مجھے انصاف دیا جائے۔ میرے سسرال والوں کو سمجھایا جائے۔ کہ مجھے سکون کی زندگی جینے کا موقع دیا جائے۔ بریکنگ نیوز بوراسج 52 News HD جمعہ 25 اگست ڈسکہ: علم کی پکار فاطمہ کی آنکھوں میں آنسو، بابا جی خالد محمود اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے انصاف کی دہائی پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 371 روپے سے 342 روپے 2 پیسے کی فی لیٹر مقرر، نوٹیفکیشن US TREASURY SECRETARY WARNS NAVAL BLOCKAGES WILL COMPLETELY DESTROY IRAN'S ECONOMY. EXACT NUMBER OF US TROOPS DEPLOYED AGAINST IRAN IN STRAIT OF HORMUZ REVEALED. US SENATOR CLAIMS PRESIDENT TRUMP FACES SEVERE DIFFICULTIES IN EXITING THE IRAN WAR. IRAN DISMISSES ALLEGED CONSPIRACY TARGETING TRUMP'S SON AS COMPLETELY FALSE. www.52NewsHD.com f 52 News HD YouTube 52 News HD 52 News HD 0321-7420672