Hook
More breakout videos from this creator.
پتلا کمزور اور لاغر جسم آپ کی شخصیت کو خراب کر رہا ہے، منہ کی ہڈیاں نکلی ہوئی، جباڑیاں باہر کی طرف آئی ہوئی ہیں اور جسم بھی پتلا کمزور اور لاغر نظر آتا ہے۔ الٹا یار بیلی مذاق کرتے ہیں کہ کھاتے نہیں ہو پیسے جوڑتے ہو، آپ کھاتے بھی بہت اچھا ہو لیکن آپ کی کھائی خوراک آپ کے جسم کا حصہ ہی نہیں بنتی۔ بڑے مہنگے کپڑے خریدتے ہیں ایسے لگتا ہے جیسے ہینگر پہ لٹکائے ہوتے ہیں۔ تو ایک گھریلو نسخہ بتاتا ہوں گھر پہ تیار کر لیں اور استعمال کر لیں، میں لکھ کے دیتا ہوں کہ آپ کا وزن بڑھنا شروع ہو جائے گا، جسم صحت مند موٹا اور طاقتور ہو جائے گا۔ اگر آپ یہ نسخہ نہیں بنا سکتے تو آپ ہمارا شاہی ویٹ گینر پاؤڈر استعمال کریں جو مرد عورت دونوں کے لیے یکساں مفید ہے اور چند دن کے اندر ہی آپ کے جسم کو صحت مند موٹا طاقتور بنانا شروع کر دیتا ہے اور آپ کے چہرے کو گول مٹول بناتا ہے گال باہر کی طرف آ جاتی ہیں، ہزاروں لوگوں کے ریویوز بھی دے سکتا ہوں۔ منگوانا چاہتے ہیں دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر لیں، نمبر بائیو میں لگا ہوا ہے۔ نسخہ آپ لوگ نوٹ کر لیں، آپ نے کیا کرنا ہے ایک گلاس دودھ کا لیں اور اس کو چولہے کے اوپر رکھ دیں خوب ابالیں دیں جوش دیں، ایک کیلا اس کے اندر ڈالیں، سات بادام کی گریاں اور ساتھ ہی کھجوریں اس کے اندر ڈال دیں۔ اچھی طرح سے پکا کے اس کے بعد ٹھنڈا کر کے یہ دودھ آپ پی لیں، صرف بیس سے پچیس دن یہ ٹوٹکہ استعمال کر کے دیکھ لیں، لوگ ٹھہر کے آپ سے پوچھیں گے کہ آپ کیا کھاتے ہیں کہ آپ کا جسم صحت مند موٹا طاقتور ہو گیا، ملتے ہیں انشاءاللہ اگلی ویڈیو میں۔