Loading video…
Hook
More breakout videos from this creator.
آرا روڈ کا پاؤڈر لینا ایک چمچ اس کے اندر آپ نے ایک چمچ اس کے اندر آپ نے ایک پنچ ہلدی ڈالنی ہے اور اس کے اندر آپ نے بالکل گرائنڈ کی ہوئی کافی پاؤڈر ڈالنا ہے یہ اپ نے چاکلیٹ پاؤڈر ڈال دینا ہے بالکل باریک کیا ہوا بالکل تھوڑا سا دو چٹکیاں ڈالنی ہیں یا اتنا شامل کریں کہ وہ اپ کی سکن ٹون کو میچ کرتا ہوا پاؤڈر تیار ہو جائے اس کے اندر ایک ایسا ٹچ دینے لگی ہوں جو اپ کی سکن کو روزی کر دے گا اور بہت ہی خوبصورت کرے گا دیکھنے والے پوچھیں گے کیا ڈفرنٹ ہے فیس بالکل کوئی پور اوپن نہیں نظر آ رہا یہ سکن پہ لگایا گیا تو راز اس وقت کھولئے گا ویسے میرا نا اپ ایک ٹرک بتا رہی ہوں لیڈیز ٹرکی بھی بہت ہوتی ہیں نا اپ نا پہلے اس کو چھپا چھپا کے رکھنا پھر