Hook
More breakout videos from this creator.
تازہ ملائی جو بھی آپ کے گھر میں ہو نا آپ رات کو وہ تھوڑی سی اپنی ہتھیلی پہ ڈالنی ہے یا پلیٹ میں رکھنی ہے اور لیمن کو سکویز کر دینا ہے نچوڑ دینا ہے سارا اور اس کے اوپر وہ اتنی سی ملائی جو ہے وہ ڈال لینی ہے وہ اپ نے اپنی پورے چہرے پہ اس کا لائٹ سا مساج کرنا ہے لائٹ سا مساج کرنے کے بعد جب اپ نے سو جانا ہے اور صبح اٹھ کے اپ نے ذرا تازہ پانی سے منہ دھوئیے اس میں شائننگ ہوگی ڈرائی سکن ختم ہو جائے گی ایک گلو ہوگا چمک ہوگی اور رنگ گورا ہوگا یہ اور دن کے ٹائم کیا کر سکتے ہیں کوئی بھی اچھا اور اچھا جو موسچرائزر ہے اس کے اندر اپ کوئی بھی وٹامن ای کا جو ہے وہ کیپسول لے لیجیے ایک ڈراپ اس کے اندر ڈالنا ہے اور اچھی بیس استعمال کریں سکن کو صاف رکھیں پانی پیئیں تو یہ دو چیزیں میں نے بتائی ہیں وٹامن ای ڈالیں جو بھی کریم اپ یوز کر رہے ہیں اور ملائی کے ساتھ لیمن کا استعمال کریں گے تو اپ کا سکن گوری ہونے سے کوئی بھی نہیں روک سکتا