Hook
More breakout videos from this creator.
اگر ہم کانسٹنٹلی یہ ریمیڈی یوز کریں کارن فلور والی تو کیا اس سے بوٹاکس والی وائب واقعی ریل ہو جائے گی کوئی ایسا پرمیننٹ ایفیکٹ آئے گا یا یہ بس ٹیمپریری کاسمیٹک ایفیکٹ ائے گا جو چیز بھی اپ ریگولر یوز کر رہے ہوتے ہیں اس کا پرمیننٹ ایفیکٹ ہوتا ہے لیکن اگر اپ نے یہ کیا کہ ایک دن لگایا اور اپ نے دو مہینے دیکھا ہی نہیں تو پھر وہ ود ان تھری فور ڈیز اس کا اثر چلا جائے گا اپ کوشش کیوں نہیں کرتے کہ اپ اس کو ہفتے میں ایک دفعہ لازمی کر لیں تو اٹھ نو دن کے بعد یا دس دن کے بعد ایک دفعہ تو لازمی کریں روٹین میں بنا لیں اپ اگر اپ 30 میں ہیں 35 کی ہیں اپ کہہ رہی ہیں کہ ابھی مجھے اتنی ضرورت بھی نہیں ہے تو کوئی بات نہیں اپ اس کو روٹین کا حصہ بنا لیں اپ کو 10 سال کے بعد ضرورت ہی نہیں پڑے گی سب اپ پوچھ رہے ہوں گے اتنا پیارا اور اتنا خوبصورت اپ کا چہرہ لگے گا یہ نیچرل بوٹاکس ہے اور بیلیو ان می جس جس نے کیا ہے میری باجی کی فرینڈز مجھے فون کر کر کے کہہ رہی ہیں یہ تم نے ہم سے چھپا کے رکھا تھا یہ بہت زبردست ہے میں نے کہا میں اکثر فون یوز کر رہی ہوتی ہوں ریلز دیکھ رہی ہوتی ہوں تو میں کہتی ہوں یہ ریمیڈی تو امنہ نے پوڈکاسٹ میں مجھے بتائی تھی یہ کسی نے کیوں پوسٹ کر دی ہوئی ہے وہ اپ کی وائس لے کے اس میں تھوڑی سی چینجنگ کر کے تو ملینز میں ویوز ان کے ا رہے ہوتے ہیں چلیں ان کا بھی بھلا ہوتا ہے ان کا بھی رزق چلا ہوا ہے اللہ پاک ان کو بھی ترقی دے امین ثم امین سب کے لیے دعا ہے اور سب کے لیے میری ڈھیر ساری دعائیں ہیں ان دیکھنے والوں کے لیے جنہوں نے مجھے کرج کیا کہ میں ان کے لیے اور خوبصورت چیزیں لے کے اؤں انشاءاللہ ضرور