Loading video…
Hook
More breakout videos from this creator.
اسپید سے بڑھیں ان کی تھوڑی تھوڑی تھوڑی تھوڑی اتنی اتنی سی ٹرمنگ جو ہے وہ اچھی ہوتی ہے کرنی بالکل مائنر اتنے بالوں کے حق میں تو میں بالکل بھی نہیں چھوٹی چھوٹی اپ اس کی ٹرمنگ کرتے رہیں اس سے بھی فرق پڑے گا تو اپ کہتی ہیں تو میں ایک بہت اچھا ائل بتاتی ہوں جس سے اپ کے بال لمبے گھنے مضبوط اور جو خواتین کے اگے سے بال اٹھ جاتے ہیں ہاں جو اپنا پیچھے بند باندھتی ہیں اور وہ اٹھ جاتے ہیں وہ بھی انشاءاللہ ود ان ا ویک اپ کو خود فیل ہوگا کہ بی بی ہیئرز گرو ہونا شروع ہو گئے ہیں اس کے لیے اپ نے کوکونٹ ائل لے لینا ہے اس کو ایک پین میں ڈال لیں