Hook
More breakout videos from this creator.
کچھور کا ایک شیک بتانے لگی ہوں جو آپ کو فربہ کرے گا آپ کی گال جو ہیں چمکدار اور تھوڑی تھوڑی اچھی لگیں گی لگیں گی فربہ اور اب کی باڈی بھی اور ان سب کے لیے بھی پیغام ہی ہو گا کہ ساری سارا حسن پتلو میں نہیں ہوتا چھبی ہونے میں بڑا حسن ہوتا ہے یہ جو ہیں ان سے پوچھیے پوچھیے اب۔ اب نے روز ایک کلاس لینا کھجور کے شیک کا ایک گلاس دودھ ایک گلاس دودھ لے لیجیے اس کو بلینڈر میں ڈال دیجیے اب نے تین یا چار بادام لے لینے ہیں اس سے سکن بھی اچھی ہو گی بال بھی اچھے ہوں گے ڈبل فائدہ ہو جائے گا اور ساتھ ہی آپ کا دماغ بھی ذرا اچھا ہو جائے گا ٹھیک ہے تو ساتھ ہی اس میں پانچ چھ کھجور ڈالنی ہے اگر کھانے نہیں ہیں دن میں وہ تو میں نے بتایا تھا تو اب شیک میں ڈال دیں تو اب نے چینی کا استعمال بالکل نہیں کرنا۔ تو کھجور اب نے پانچ چھ ڈال دینی ہیں اگر ایک گلاس بنا رہے ہیں اور ساتھ اب نے بادام ڈال دیے دودھ اچھا ڈال دیے شوگر اس کے اندر نہیں جائے گی ٹھیک ہے دل چاہے تو تھوڑا شہد ڈال لیجیے گا تھوڑا الائچی پاؤڈر ذائقے کے لیے ڈال لیں اس کو بلینڈ کریں یہ آپ کا ڈرنک بن گیا ہے اس کو دن میں کسی بھی وقت آپ ناشتے کے بعد لے لیں ایک مہینے کے بعد آپ کی یہ فربہ ہونے کی خواہش ہے نا یہ پوری ہو جائے گی