Hook
More breakout videos from this creator.
چٹی دودھ کُڑی نوین نکوڑ ہو جائے گی کرنا کیا ہے آپ نے ٹالی کے پتے لینے ہیں یہ ہوتے ہیں ٹالی کے پتے میں نے پہلے بھی یہ ٹوٹکا بتایا تھا اور آپ لوگوں کے بہت زیادہ کمنٹس آ رہے تھے بھائی ٹالی کیا ہوتی ہے ٹالی کو اردو میں شیشم بولتے ہیں اور یہ ہوتا ہے ٹالی کا درخت یہ چھوٹا درخت ہے اور یہ بڑا درخت بھی لگا ہوا ہے ایک پاؤ تقریبا اس کے پتے لے لیں ڈیڑھ گلاس پانی میں ڈالیں اتنا ابالیں اتنا ابالیں کہ آدھا گلاس پانی کا رہ جائے اور جو وہ پانی بچے گا وہ لیس دار پانی بن جائے گا اور آپ نے ڈیلی تازہ نسخہ تیار کرنا ہے فریج میں بنا کے بالکل نہیں رکھنا اور یہ جو بھی آپ کا یہ لیس دار پانی بنے گا اس کو رات کو اپنے چہرے پہ لگا لیں صبح اٹھ کے تازہ پانی کے ساتھ چہرہ دھو لیں اور 15 سے 20 دن یہ ٹوٹکا استعمال کر کے دیکھیں رنگ صاف چٹا ہو جائے گا چہرہ چمک اٹھے گا آپ کی خوبصورتی کو چار چاند لگ جائیں گے لوگ ٹھہر کے پوچھیں گے آپ اپنے چہرے پہ کیا استعمال کرتے ہیں ایسا کمال کا گھریلو ٹوٹکا ملتے ہیں انشاءاللہ اگلی ویڈیو میں