Hook
More breakout videos from this creator.
لمبے بال خواہش ہی رہ گئے ہیں تے بے فکر ہو جاؤ تہاڈے بال لمبے ہون گے ایس فائدے دے پتیاں نال جس طرح ایس سفیدہ لمبا ہے نا اس طرح تہاڈے وال وی لمبے گنے ہو جان گے اگر اپ یہ ٹوٹکا استعمال کر لیتے ہیں اپ نے کرنا کیا ہے کہ یہ سفیدے کے پتے لے لیں تقریبا دو مٹھی یا تین مٹھی ہو جائیں اس کو ایک پاؤ سرسوں کے تیل کے اندر ڈالیں تھوڑی سی کلونجی ڈالیں ایک پیاز ڈالیں ایک دیسی لہسن اس کے اندر ڈالیں تھوڑا سا میتھی دانے ڈالیں اور اس کو اتنا پکائیں اتنا پکائیں کہ یہ ساری چیزیں جل جائیں اور اس کے بعد اس تیل کو اتاریں ٹھنڈا کر کے چھان کے کسی بوتل میں محفوظ کر لیں نہانے سے دو گھنٹہ پہلے بالوں کی جڑوں میں لگائیں بال اتنی تیزی سے لمبے ہوں گے کہ بار بار بال کٹوانے پڑیں گے بال گھنے ہو جائیں گے بالوں کی خشکی سکری ختم ہو جائے گی اور لمبے بال اپ کی خواہش بھی پوری ہو جائے گی ملتے ہیں انشاءاللہ اگلی ویڈیو میں