Hook
بالوں کا ساتھی لمبے بال خواہش بن کے رہ گئے ہیں تو ایک ایسا کمال کا ٹوٹکہ لے کے آیا ہوں بورڈ کے درخت کے ساتھ اپ نے کیا کرنا ہے بورڈ کے درخت کے پانچ سے چھ پتے یا اٹھ سے دس پتے حسب ضرورت اس کے پتے لے لیں اگر میرا کیمرہ مین اپ کو دکھا سکے تو اس کی جڑیں بھی بڑی لمبی لمبی ہوتی ہیں اور یہ درخت بھی بڑا گھنا ہوتا ہے اس طرح اپ کے بال بھی لمبے اور گھنے ہو جائیں گے اپ یہ اٹھ سے دس پتے لے لیں اس کو پانی کے ساتھ اچھی طرح واش کر کے کوٹ کے چولہے کے اوپر رکھ لیں ہلکا ہلکا سیک دے دیں تو اس کا پانی علیحدہ ہو جائے گا اور تیل اس کا علیحدہ ہو جائے گا جو اس کا تیل علیحدہ ہو جائے گا اوپر سے اپ اتار کے کسی بوتل میں محفوظ کر لیں ہفتے میں تین دفعہ نہانے سے پہلے اپنے بالوں میں لگائیں دو گھنٹے پہلے اور اپ اس کا جادو دیکھیے گا کہ بال بھی لمبے گھنے بال طاقتور ہو جائیں گے بال ادھ موئے ہیں بال ٹوٹتے ہیں بال گرنا بند ہو جائیں گے ایسا کمال کا ٹوٹکہ ہے ملتے ہیں انشاءاللہ اگلی ویڈیو میں
More breakout videos from this creator.