Hook
More breakout videos from this creator.
دو لاکھ روپے کا انعام پتلے کمزور لاغر جسم والوں کے لیے جو بندہ کہتا ہے کہ میرا جسم کبھی موٹا نہیں ہو سکتا ایسا کمال کا گھریلو نسخہ بتاتا ہوں گھر پہ تیار کریں اور استعمال کریں میں لکھ کے دیتا ہوں کہ آپ کا وزن بھی بڑھے گا جسم بھی صحت مند موٹا طاقتور بھرا ہوا اور دلکش نظر آئے گا وہ بھی بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے صرف دو سے تین چیزیں ہیں نسخہ بتانے سے پہلے آپ کو ایک اور بات بتا دوں اگر آپ نسخہ تیار نہیں کر سکتے تو آپ ہمارا شاہی ویٹ گینر پاؤڈر استعمال کریں جو مرد عورت دونوں کے لیے یکساں مفید ہے جسم کو صحت مند موٹا طاقتور بنانے میں بہت مدد کرتا ہے اور جتنا وزن بڑھاتا ہے پرماننٹ اور لائف ٹائم کے لیے بناتا ہے یہ نہیں ہے کہ پروڈکٹ چھوڑیں اور وزن پھر ویسے واپس ہو جائے ایسی کوئی پروڈکٹ نہیں بناتے تو نسخہ آپ لوگ نوٹ کر لیں آپ نے کیا کرنا ہے بھنے کالے ہوئے چنے لے لیں پھول مکھانہ لے لیں اور اس کے اندر آپ سات گری بادام کی ڈالیں اور حسب ضرورت مشری اس کے اندر ڈال کے ان سب چیزوں کو مکس کر کے اس کا پاؤڈر بنا لیں ایک بڑا چمچ نیم گرم گلاس دودھ میں ڈالیں اور ایک کیلا اس کے اندر شامل کریں شیک بنا کے یہ شیک آپ پینا شروع کر دیں 15 دن کے بعد آپ دیکھیے گا کہ لوگ آپ سے پوچھیں گے کہ آپ کیا کھاتے ہیں