Hook

Their other posts in the index, biggest breakout first.
میں نے Chat gpt سے بڑوں کے نماز جنازہ کا طریقہ پوچھا اس کا جواب سن کر اپ حیران ہو جائے گے۔ آپ مجھے بالغ افراد کے لیے نماز جنازہ کا پورا طریقہ اور دعا بتائیے۔ بالغ افراد کی نماز جنازہ کا طریقہ یہ ہے بس پہلی تکبیر ہاتھ اٹھا کر اللہ اکبر کہیں اور سینے پر ہاتھ باندھ لیں پھر ثناء سبحانک اللہم وبحمدک وتبارک اسمک وتعالی جدک وجل ثناءک ولا الہ غیرک پڑھیں پھر دوسری تکبیر دوبارہ اللہ اکبر کہیں پھر درود ابراہیمی پڑھیں اللہم صلی علی محمد وعلی آل محمد سے وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید تک اللہ اکبر کہیں اور میت کے لیے دعا کریں مثلا اللہم اغفر لحینا ومیتنا وغیرہ پھر چوتھی تکبیر پوری دعا پڑھیں پوری دعا پڑھیں جی پوری دعا کچھ یوں ہے اللہم اغفر لحینا ومیتنا وشاہدنا وغائبنا وصغیرنا وکبیرنا وذکرنا وانثانا اللہم من احییتہ منا فاحیہ علی الاسلام ومن توفیتہ منا فتوفہ علی الایمان اللہم لا تحرمنا اجر ولا تضلنا بعدہ اے اللہ ہم زندہ اور مرنے والے حاضر اور غیر حاضر مرد اور عورت سب کی مغفرت فرما اے اللہ ہم میں سے جسے زندہ رکھے اسے اسلام پر زندہ رکھے اور ہم میں سے جسے فوت کر اسے ایمان پر فوت کر اے اللہ ہم اس کے اجر سے محروم نہ کر اور اس کے بعد ہمیں گمراہ نہ کر نہیں یہ دعا آپ نے دوسری طرح پڑھی عام طور پر نماز جنازہ میں جو دعا پڑھی جاتی ہے وہ بتا دیں نماز جنازہ میں بالغین کے لیے چوتھی تکبیر کے بعد یہ دعا پڑھی جاتی ہے اللہم اغفر لحینا ومیتنا وشاہدنا وغائبنا وصغیرنا وکبیرنا وذکرنا وانثانا اللہم من احییتہ منا فاحیہ علی الاسلام ومن توفیتہ منا فتوفہ علی الایمان اللہم لا تحرمنا اجر ولا تضلنا بعدہ