Hook
More breakout videos from this creator.
بسم اللہ الرحمن الرحیم خواتین و حضرات السلام علیکم کل پھر ہمارے ڈسکا کی فارم 47 کی پیدا وار جو ایم این اے ہیں جیسے کہ پوری نون لیگ کی گورنمنٹ ہے فارم 47 کی انہوں نے پھر ڈسکا کی پی ٹی ائی سیالکوٹ کی پی ٹی ائی اور پورے پاکستان کی پی ٹی ائی کو رد کیا اور کہا جی 100 بندے نہیں لا سکے لا سکیں گے اور پھر انہوں نے اپنے اپ کو کور کرنے کی کوشش کی ہے جان چھڑانے کی کوشش کی ہے کہ نہیں میرا تو مطلب تھا کہ ہم اور نون لیگ اتنی خدمت کر رہی ہیں جس کی وجہ سے یہ لوگ فیل ہو جائیں گے محترمہ ہم اپ کا چیلنج قبول کر چکے ہیں اس بات کو پانچ دن ہو گئے ہیں ہم نے اپ کو تین اپشنز دی ہوئی ہیں میں ادھر انا نہیں چاہتا اپ کے پاس اپشنز اویلیبل ہیں اپ مہربانی کر کے ایسی افیشل تشریف لائیں یا وہاں پہ کوئی اپنے دوست بھیجیں جو یہ گارنٹی کریں کہ ہمیں ڈسکا میں جلسہ کرنے کی اجازت ملے گی ڈسکا کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کر کے دکھائیں گے پی ٹی ائی والے جو ہیں وہ لڈیاں گال پہ ائیں گے اپ کو ائیڈیا نہیں اپ کو چیلنج ہے اپ نواز شریف صاحب کو خود بلا لیں یہاں پہ خود بلا لیں یہاں پہ اپ ایک سائیڈ پہ جلسہ کر لیں اور دوسری طرف ہمیں صرف خان کی اپنے کپتان کی صرف فلیکس لگا لینے اور اگر ہم 10 گنا بڑا جلسہ اپ سے نہ کر سکیں تو پی ٹی ائی ساری سیاست چھوڑ دے گی اپ کا چیلنج ہے میں نے تو بڑی گریس شو کی میں نے وہ اپ کا چیلنج قبول کر کے اپ کو اپشنز دے کے دوبارہ میں نے اس کے اوپر بات نہیں کی بٹ اپ نے کل پھر کچھ ذاتی باتیں بھی کی ہیں اور میں نے سوچا کہ اس طرح ٹھنڈ نہیں پڑنی مجھے مجھے کچھ باتیں کرنی پڑیں گی اپ نے اپنی کارکردگی کی بات کی ہے کہ جی ہم تو بہت خدمت سے اپنے اوپر کر رہی ہیں محترمہ اپ لوگوں نے جو ڈسکا کا حال کر دیا ہے نا یہ تو جب اپ کی یہ فستائیت ختم ہوگی تو دنیا اپ لوگوں کو بتائے گی کہ اپ نے کیا کیا ہے اربوں روپے ورلڈ ڈسکا میں لگ رہے ہیں ڈسکا میں اربوں روپے یہ میں لے کے ایا عمران خان کی گورنمنٹ میں جو اپ لوگ اتنی بے دردی سے ضائع کر رہی ہیں جس کی کوئی انتہا نہیں اپ نے بات کی کہ جی یہ تو کینڈیڈیٹ جو ہے یہ تو کبھی وی لاگ کرنے لگ جاتا ہے کبھی کچھ کرنے لگ جاتا ہے محترمہ وی لاگ کرنے کے لیے زہانت چاہیے ٹیلنٹ چاہیے تعلیم چاہیے اور 24 گھنٹوں کی محنت کے بعد جن ٹاپکس کے اوپر میں بات کرتا ہوں اس کے بعد وہ بنتے ہیں اٹس ناٹ این ایزی جاب وہ خان کہتا ہے نا کہ یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اوپر سے یہ کوشش بھی نہیں کرتے سو اٹس ویری ڈیفیکلٹ اپ کو تو میری تعریف کرنی چاہیے بائے دا وے اپ کی برتھ ڈے تھی جس دن مجھے ہزاروں لوگ کہہ رہے تھے کہ میں یہ والی ویڈیو اپ کو دوبارہ بناؤں اور اپ سے استعفی مانگوں پہلے تو اپ کو بیلیٹڈ ہیپی برتھ ڈے گزشتہ جنم دن مبارک اللہ تعالی اپ کو صحت والی لمبی زندگی دے ہم اپ کو دعائیں دیتے ہیں اور اللہ تعالی وہ دن اپ کو دکھائے جب پاکستان ایک امن کا گہوارہ ہوگا ہماری جی ڈی پی اپ کی طرح 2.0 پرسنٹ نہیں ہم 10 پرسنٹ تک انشاءاللہ انشاءاللہ ہم لے کے ائیں گے اس کو ختم نہ کر سکیں تو 10 15 پرسنٹ تک انشاءاللہ انشاءاللہ ہم لے کے ائیں گے اپ نے جھارا والا کی بات کی یس جھارا والا کی اپ نے بات کی وہاں پہ میں نے کہا دو ڈھائی ہزار بندہ تھا جھارا والا میں پورے پاکستان کے لیے شو کرنا چاہتا ہوں ابھی شاید اپ کے سکرین کے اوپر بھی ا جائے گا رزلٹ منگوائے جھارا والا کے دونوں پولنگ سٹیشنز کے دونوں پولنگ سٹیشنز پہ مسلم لیگ نون اور اپ بری طرح ہارے ہیں یہ میرے پاس اوریجنل فارم 45 ہیں ان کے انگوٹھے لگے ہوئے ہیں سائن ہوئے ہوئے ہیں ان کا اگر فورینزک کرانا چاہیں تو میں ڈسکا میں ا کے اپ کے ساتھ بیٹھ کے اپ بھی ا جائیں ہم بھی ا جاتے ہیں ان کے فورینزک کرا لیتے ہیں سو بات یہ ہے کہ اپ جہاں مسلم لیگ نون 2000 بندہ اکٹھا نہیں کر سکتی وہاں پی ٹی ائی کے ہمیں اکٹھا کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی پی ٹی ائی کے جو لوگ ہیں وہ 20 ہزار ائیں گے اپ کے دو ہوں گے تو ہمارے 20 ہزار ائیں گے ول بی 10 ٹائمز مور انشاءاللہ تعالی اپ نے پھر بائے الیکشن کی بات کر دی محترمہ یہ میں ویٹ کر رہا ہوں اور میں پورے پاکستان کو بھی یہ بتانا چاہ رہا ہوں فار دا رائٹ ٹائم اپ نے کہا جی ان کی گورنمنٹ تھی اور وہ لیڈ چار گنا زیادہ ہو گئی تھی اور انشاءاللہ جب اگلا الیکشن ہوگا تو عمران خان ڈسکا اٹھ گنا 10 گنا لیڈ سے انشاءاللہ جیتے گا ہمارا مطالبہ ہے مجھے ہزاروں میسجز ا رہے ہیں اور میں اپنی پی ٹی ائی کا جتنا شکریہ ادا کروں اتنا کم ہے وہ پیجز پہ ہوں ذاتی طور پر ہوں ان ایوری ون از اسکنگ فار ریزگنیشن اپ کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں اپ مہربانی کریں اپ استعفی نہیں دیں گی مجھے پتہ ہے اپ استعفی نہ دیں مگر ہمارا کوئی چیلنج ہے وہ قبول کر لیں اس کے بعد عوام خود استعفی لے گی پاکستان زندہ باد