Loading video…
Hook
More breakout videos from this creator.
جب چہرے کے دانے الرجی یا ریڈنس آپ کے چہرے کی جان نہ چھوڑ رہی ہو اور آپ نے ہر قسم کی کریم بھی استعمال کر کے دیکھ لی ہو تو رک جائیں پوری ویڈیو دیکھیں. آپ نے کیا کرنا ہے یہ نیم کا درخت ہے اور یہ نیم کا پھل ہوتا ہے اس کو پنجابی میں ترکونا بھی بولتے ہیں. یہ تقریباً آپ 100 گرام لے لیں اس کو سائے کے اندر خشک کر کے اس کا آپ پاؤڈر بنا لیں. اور اس کے اندر دو چٹکی ہلدی ڈالیں اور حسب ضرورت دہی ڈال کے دہی کی مدد سے اس کا پیسٹ بنا لیں. اپنے دانوں پہ لگانا شروع کر دیں یا چہرے پہ لگا کے ہلکی ہلکی مساج کریں ہلکے ہلکے ہاتھوں سے چہرے کی ریڈنس دانے بالکل ختم ہو جائیں گے چہرے کی الرجی ختم ہونے میں بہت ہی مددگار ثابت ہوگا ایسا کمال کا ٹوٹکا ہے ملتے ہیں انشاءاللہ اگلی ویڈیو میں.