Loading video…
Hook
More breakout videos from this creator.
میں تمہاری چھائیوں کا دشمن لبھ لیا چٹی رنگت اس پتے کے نال ہو سکتی ہے بالکل آپ نے صحیح سنا آپ کے چہرے پہ چاہے داغ دھبے دھبے یا سالوں پرانی چھپی ہوئی چھائیاں بھی ہوں گی تو یہ پتے ان کو ختم کرنے میں آپ کے لیے بہت ہی مددگار ثابت ہوں گے آپ نے کیا کرنا ہے یہ تین سے چار پتے لے لیں اور تھوڑا سا دہی لے کے اس کے اندر ڈال کے اس کو اچھی طرح سے گرائنڈ کر کے اس کا پیسٹ بنا لیں رات کو سوتے ہوئے جیسے چہرے پہ کریم استعمال کرتے ہیں اپنے چہرے پہ یہ پیسٹ لگا لیں آپ کی رنگت صاف کرنے میں یہ سونے کی طرح ثابت ہوں گے یہ پتے ایسا کمال کا ٹو ٹکا ہے چہرہ کھل اٹھے گا رنگ صاف ہو جائے گا اور داغ دانے دھبے چھائیاں ایسے بھاگ جائیں گی جیسے کبھی ہوئی نہیں ملتے ہیں انشاءاللہ اگلی ویڈیو میں