Hook
More breakout videos from this creator.
چارت گھنٹے کی محنت کے بعد میری ویڈیو ڈیلیٹ ہو گئی بہت دکھ ہوا لیکن میں نے سوچا کوئی بات نہیں ایک اور ویڈیو بناؤں گا اس لیے اج کا ٹاپک چینج ہو گیا السلام علیکم دوستو میں ہوں زی کرییٹر اج میں اپ کو اردو فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنا اور انہیں ان شاٹ میں امپورٹ کرنا سکھاؤں گا ویڈیو کو اینڈ تک ضرور دیکھنا ورنہ اپ امپورٹنٹ سٹیپ مس کر دیں گے سب سے پہلے گوگل اوپن کر لیں اب سرچ بار میں ٹائپ کریں اردو فونٹ ڈاؤن لوڈ جو پہلی ویب سائٹ ائے اسے اوپن کر لیں یہاں اپ کو بہت سارے اردو فونٹ مل جائیں گے ان میں سے جو فونٹ اپ کو پسند ائے اس کے نیچے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پر کلک کر دیں ڈاؤن لوڈ پر کلک کرتے ہی ویریفیکیشن شروع ہو جائے گی تھوڑی دیر میں ویریفیکیشن کمپلیٹ ہو جائے گی اور اپ کا فونٹ ڈاؤن لوڈ ہو جائے گا فائلز والا فولڈر اوپن کریں زپ فائل پر کلک کریں پھر ایکسٹریکٹ کے اپشن پر کلک کریں دیکھیں فائل ایکسٹریکٹ ہو گئی ہے اب ڈن پر کلک کرتے ہیں ان شاٹ اوپن کریں اور کوئی بھی ٹیکسٹ لکھ لیں پھر فونٹ والے اپشن پر کلک کریں یہاں اپ کے سارے فونٹ دکھائی دیں گے میں اس پر کلک کرتا ہوں ہمارا سٹائلش اردو فونٹ ان شاٹ میں سکسیس فلی ایڈ ہو چکا ہے اسی طرح باقی فونٹ بھی ایک ایک کر کے ایڈ کر سکتے ہیں اور یار اتنی محنت کے باوجود اپ لوگ سپورٹ نہیں کر رہے میری ویڈیوز کو لائک کریں کمنٹ کریں اور ری پوسٹ بھی کرتے جائیں اس سے مجھے اور اچھی ویڈیوز بنانے کا حوصلہ ملتا ہے ملتے ہیں نیکسٹ ویڈیو میں اللہ حافظ